"انوار حرا ۔ تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:NAATKAINAAT ANWAR HIRA.jpg|200PX]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: مجموعہ کلام ]]
[[زمرہ: مجموعہ کلام ]]


یہ [[تنویر پھول]] کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ [[1997]] میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے میں کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہے۔  "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مصنف کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ،  سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے اور  اشاریہ جہان حمد  ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے جس میں اس مجموعے کا ذکر موجود ہے۔
یہ [[تنویر پھول]] کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ [[1997]] میں شائع ہوا ۔یہ  مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے  کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہے۔  "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں [[بُستانِ نعت کے عندلیبِ خوش نوا شاعرِ "انوارِ حرا" ۔ ڈاکٹر نجم الہدٰی |مجموعے کا تفصیلی تعارف]] پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ،  سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے اور  اشاریہ جہان حمد  ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے جس میں اس مجموعے کا ذکر موجود ہے۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[تنویر پھول ]] | [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا ]] | [[ قندیل حرا ۔ تنویر پھول | قندیل حرا ]]  |  [[زبور سخن ۔ تنویر پھول | زبور سخن]] | [[ارحم الراحمین ۔ تنویر پھول | ارحم الراحمین ]] | [[مجموعہ ہائے نعت  | دیگر مجموعہ ہائے نعت ]]
[[تنویر پھول ]] | [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا ]] | [[ قندیل حرا ۔ تنویر پھول | قندیل حرا ]]  |  [[زبور سخن ۔ تنویر پھول | زبور سخن]] | [[ارحم الراحمین ۔ تنویر پھول | ارحم الراحمین ]] | [[مجموعہ ہائے نعت  | دیگر مجموعہ ہائے نعت ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:26، 12 ستمبر 2017ء

200PX

یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہے۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے اور اشاریہ جہان حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے جس میں اس مجموعے کا ذکر موجود ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تنویر پھول | انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین | دیگر مجموعہ ہائے نعت