انوار حرا ۔ تنویر پھول

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 23:35، 22 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ کلام یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔ ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے میں کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہیں ۔ "انوار رضا " حرا فاونڈیشن پاکستان سے شائع ہوا ۔ اس مجموعہ کلام میں مصنف کا تعارف نجم الہدیٰ نے کرایا ہے اور اور اشاریہ جشنِ حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے