انوار حرا ۔ تنویر پھول

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:15، 23 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ انوار رضا ۔ تنویر پھول کو بجانب انوار حرا ۔ تنویر پھول منتقل کیا)
Jump to navigationJump to search


یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے میں کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہیں ۔ "انوار رضا " حرا فاونڈیشن پاکستان سے شائع ہوا ۔ اس مجموعہ کلام میں مصنف کا تعارف نجم الہدیٰ نے کرایا ہے اور اور اشاریہ جشنِ حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے