انوار حرا ۔ تنویر پھول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے میں کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہے۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مصنف کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے اور اشاریہ جہان حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے جس میں اس مجموعے کا ذکر موجود ہے۔

مزید دیکھیے

تنویر پھول | انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین | دیگر مجموعہ ہائے نعت