"اکرم رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[صاحب تقدیر انس و جاں، خدائے لم یزل ۔ محمد اکرم رضا | صاحب تقدیر انس و جاں، خدائے لم یزل]]
[[صاحب تقدیر انس و جاں، خدائے لم یزل ۔ محمد اکرم رضا | صاحب تقدیر انس و جاں، خدائے لم یزل]]


====تمنا ہے یہی دل میں سمائی یا رسول اللہ{{ص}}====
[[تمنا ہے یہی دل میں سمائی یا رسول اللہ ۔ محمد اکرم رضا | تمنا ہے یہی دل میں سمائی یا رسول اللہ]]


تمنا ہے یہی دل میں سمائی یا رسول اللہ{{ص}}
لے بس آپ کے در کی گدائی یا رسول اللہ{{ص}}
ازل سے تا ابد حسن دو عالم ایک جا کر کے
خدا نے آپ کی صورت بنائی یا رسول اللہ{{ص}}
خدا نے آپ کا نور نبوت عام کرنے کو
یہ محفل چاند  تاروں کی سجائی یا رسول اللہ{{ص}}
میں محبوب و محب میں کیا کروں تفریق ملکیت
خدا جس کا، اس کی ہے خدائی یا رسول اللہ{{ص}}
یہ امت آپ کی خوار و زبوں ہے آج دنیا میں
دہائی ہے دہائی ہے، دہائی یا رسول اللہ{{ص}}
میں سنتا ہوں کہ بیچاروں کے چارہ آپ ہوتے ہیں
مری بھی کیجئے حاجت روائی یا رسول اللہ{{ص}}
بلا لیجے در طیبہ پہ اپنے پاس احقر کو
کہ مارے ڈالتی ہے اب جدائی یا رسول اللہ{{ص}}
ادھر تڑپوں میں جونہی ، آپ تک میری خبر پہنچے
کہ لائے رنگ میری بے نوائی یا رسول اللہ{{ص}}
رضا کی نعت گوئی کو ملے شان قبولیت
نہیں مقصود کچھ رنگیں نوائی یا رسول اللہ{{ص}}





نسخہ بمطابق 12:22، 17 جولائی 2017ء