"ایاز صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


ایاز صدیقی بینکنگ کے شعبے سے وابستہ تھے ۔ وہ ایک وضع دار اور تہذیبی شخصیت کے طور پر احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے ۔<ref> https://www.girdopesh.com/ayyaz-siddiqui-passes-away/?fbclid=IwAR2XIL1sRRFSjGl_zIKFoR8BJ4A5kwyuGkge3GETqpVNnFZ2ufCD1BT22Qc </ref>
ایاز صدیقی غزل و نعت کے نامور شاعر تھے ۔ [[9 اگست]] [[1932 ]]ءکو مشرقی پنجاب کے علاقے روہتک میں پیدا ہوئے۔وہ  بینکنگ کے شعبے سے وابستہ تھے ۔ وہ ایک وضع دار اور تہذیبی شخصیت کے طور پر احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے ۔<ref> https://www.girdopesh.com/ayyaz-siddiqui-passes-away/?fbclid=IwAR2XIL1sRRFSjGl_zIKFoR8BJ4A5kwyuGkge3GETqpVNnFZ2ufCD1BT22Qc </ref>


=== مجموعہ ہائے نعت ===
=== مجموعہ ہائے نعت ===

نسخہ بمطابق 02:00، 7 فروری 2023ء


ایاز صدیقی غزل و نعت کے نامور شاعر تھے ۔ 9 اگست 1932 ءکو مشرقی پنجاب کے علاقے روہتک میں پیدا ہوئے۔وہ بینکنگ کے شعبے سے وابستہ تھے ۔ وہ ایک وضع دار اور تہذیبی شخصیت کے طور پر احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے ۔<ref> https://www.girdopesh.com/ayyaz-siddiqui-passes-away/?fbclid=IwAR2XIL1sRRFSjGl_zIKFoR8BJ4A5kwyuGkge3GETqpVNnFZ2ufCD1BT22Qc </ref>

مجموعہ ہائے نعت

ثنائے محمد ، 1993

مضامین

شاعر ایاز صدیقی کا مجموعہ "ثنائے محمد -ثمینہ اسماعیل

نمونہ کلام

آپ آئے ذہن و دل میں آگہی کا در کھلا

وفات

ایاز صدیقی ملتان میں انتقال کر گئے ان کی عمر 93 سال تھی ۔کئی برس قبل ایک حادثے میں ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کے بعد سے وہ صاحب فراش تھے ۔

مزید دیکھیے

اثر زبیری لکھنوی | تبسّم، صوفی غلام مصطفی | اسعد شاہجہاں پوری | اختر الحامدی الرضوی | انور مسعود | امجد اسلام امجد | ریاض حسین چودھری | بدر ساگری | انجم رومانی | ایاز صدیقی | الطاف احسانی | صابرظفر | باقی احمد پوری | آثم نظامی | اسد ثنائی | بشیر احمد بشیر | اختر سہیل | احمد صغیر صدیقی | ضیاء الدین نعیم | کوثر نقوی | قاسم یعقوب | کاشف عرفان | منظر عارفی | نذرعابد | ازہر درانی | اقبال حیدر | سمیعہ ناز