آپ «ایوان بالا میں نعت خوانی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:




اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2015ء) قومی اسمبلی نے قواعد وضوابط میں ترمیم کے بعد تلاوت قرآن مجید کے بعد [[ نعت | نعت مقبول ]] پڑھنے کی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ منگل کو مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے قومی اسمبلی کے قواعد وضوابط میں ترمیم کے حوالے سے تحریک پیش کی انہوں نے تلاوت قرآن مجید کے بعد [[نعت | نعت رسول ]] کو پڑھنے کے حوالے سے ترمیم پیش کی جس کو ایوان زیریں نے متفقہ طور پر منظور کرلیا اس موقع پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ربیع الاول کے مہینے میں ایوان کی جانب سے اس ترمیم کو متفقہ پاس کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں آج پاکستانی تاریخ کا اہم دن ہے اس ترمیم کے پاس ہونے کے بعد کل سے قومی اسمبلی میں [[تلاوت | تلاوت قرآن مجید ]] کے بعد [[نعت | نعت رسول مقبول ]] پڑھی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ یہ ترمیم ہمارے نبی کے گستاخانہ خاکے بنانے والوں کیلئے واضح پیغام ہے کہ تمہاری جانب سے گستاخانہ خاکوں پر ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2015ء) قومی اسمبلی نے قواعد وضوابط میں ترمیم کے بعد تلاوت قرآن مجید کے بعد نعت مقبول پڑھنے کی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ منگل کو مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے قومی اسمبلی کے قواعد وضوابط میں ترمیم کے حوالے سے تحریک پیش کی انہوں نے تلاوت قرآن مجید کے بعد نعت رسول کو پڑھنے کے حوالے سے ترمیم پیش کی جس کو ایوان زیریں نے متفقہ طور پر منظور کرلیا اس موقع پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ربیع الاول کے مہینے میں ایوان کی جانب سے اس ترمیم کو متفقہ پاس کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں آج پاکستانی تاریخ کا اہم دن ہے اس ترمیم کے پاس ہونے کے بعد کل سے قومی اسمبلی میں تلاوت قرآن مجید کے بعد نعت رسول مقبول پڑھی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ یہ ترمیم ہمارے نبی کے گستاخانہ خاکے بنانے والوں کیلئے واضح پیغام ہے کہ تمہاری جانب سے گستاخانہ خاکوں پر ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔


انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اور ایوان کے ممبران کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس ترمیم کے پاس کروانے سے ایوان پر رحمتوں کا پرچار ہوگا ۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سید عمران علی شاہ نے کہا کہ ماہ نور کے ماہ میں ایوان نے اہم ایمانی ترمیم منظور کی جس پر ایوان کے شکر گزار ہیں انہوں نے کہا کہ ہم رہیں یا نہ رہیں مگر آپ پارلیمنٹ میں تلاوت [[قرآن | قرآن مجید]] کے بعد [[نعت | نعت رسول مقبول]] ضرور پڑھا کریں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد نیازی نے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ترمیم پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ ہمیں [[نعت | نعتیں ]] بھی ضرور پڑھنی چاہیں لیکن اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا بھی ہمارا فرض ہے، جمعیت علمائے اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا شیرانی نے اس موقع پر کہا کہ نبی پاک سے اظہار محبت بہت ضروری ہے اس کے ساتھ ساتھ ایوان میں ایک یا دو احادیث بھی ضرور پیش ہونی چاہیے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کا ایک ادارہ موجود ہے گزشتہ سیشن میں اس کی دو رپورٹ ایوان میں پیش ہوچکی ہیں سپیکر صاحب کو اس پر بحث کے لئے کوئی دن ضرور متعین کرنا چاہیے ۔
انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اور ایوان کے ممبران کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس ترمیم کے پاس کروانے سے ایوان پر رحمتوں کا پرچار ہوگا ۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سید عمران علی شاہ نے کہا کہ ماہ نور کے ماہ میں ایوان نے اہم ایمانی ترمیم منظور کی جس پر ایوان کے شکر گزار ہیں انہوں نے کہا کہ ہم رہیں یا نہ رہیں مگر آپ پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن مجید کے بعد نعت رسول مقبول ضرور پڑھا کریں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد نیازی نے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ترمیم پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ ہمیں نعتیں بھی ضرور پڑھنی چاہیں لیکن اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا بھی ہمارا فرض ہے، جمعیت علمائے اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا شیرانی نے اس موقع پر کہا کہ نبی پاک سے اظہار محبت بہت ضروری ہے اس کے ساتھ ساتھ ایوان میں ایک یا دو احادیث بھی ضرور پیش ہونی چاہیے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کا ایک ادارہ موجود ہے گزشتہ سیشن میں اس کی دو رپورٹ ایوان میں پیش ہوچکی ہیں سپیکر صاحب کو اس پر بحث کے لئے کوئی دن ضرور متعین کرنا چاہیے ۔


انہوں نے مزید کہا کہ اس ایوان میں جو قانون سازی ہو اسے آئین اور سنت کے مطابق ہونی چاہیے اس سے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے دروازے کھلیں گے۔ رکن قومی اسمبلی میجر ریٹائرڈطاہر اقبال ، سائرہ افضل تارڑ ، عارفہ خالد ، شگفتہ جمانی ، غلام بلور ، کرن حیدر ، صاحبزادہ طارق اللہ نے بھی ایوان میں ترامیم پیش کرکے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مبارکباد پیش کی
انہوں نے مزید کہا کہ اس ایوان میں جو قانون سازی ہو اسے آئین اور سنت کے مطابق ہونی چاہیے اس سے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے دروازے کھلیں گے۔ رکن قومی اسمبلی میجر ریٹائرڈطاہر اقبال ، سائرہ افضل تارڑ ، عارفہ خالد ، شگفتہ جمانی ، غلام بلور ، کرن حیدر ، صاحبزادہ طارق اللہ نے بھی ایوان میں ترامیم پیش کرکے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مبارکباد پیش کی
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)