"اے خدائے جمال زیبائی ۔ اعظم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: محمد اعظم چشتی {{نعت }} اے خدائے جمال و زیبائی خوب ہے تیری عالم آرائی تو کہا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
شاعر: [[ محمد اعظم چشتی ]]
شاعر: [[ محمد اعظم چشتی ]]


{{نعت }}
==={{ نعت }}====





نسخہ بمطابق 04:05، 24 فروری 2017ء


شاعر: محمد اعظم چشتی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم=

اے خدائے جمال و زیبائی

خوب ہے تیری عالم آرائی


تو کہاں ہے کہاں نہیں ہے تو

محو حیرت ہے تاب گویائی


سب میں موجود اور سب سے جدا

کون سمجھے یہ راز تنہائی


پارہ پارہ قبائے استدلال

ریزہ ریزہ ہے دام جویائی


کیا نظر آئے ما سوا کا جہاں

دیکھ کر تیری شان یکتائی


یاس میں غم میں اور مشکل میں

تیری رحمت ہی سب کے کام آئی


اعظم اس نام سے ہے گلشن میں

زندگی، تازگی و رعنائی


مزید دیکھیے

محمد اعظم چشتی