بخش دینے کو ہے اللہ کی رحمت اچھی ۔ مراد حافظ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:18، 10 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : مراد حافظ

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بخش دینے کو ہے اللہ کی رحمت اچھی

بخشوانے کو ہے حضرت کی شفاعت اچھی

آپ دکھلا دیں اگر پرتو عارض اپنا

تب میں جانوں گا میں اچھا مری قسمت اچھی



زیادہ پڑھے جانے والے کلام