"بدل جائے گی صورت میرے گھر کی(محمود نور الحسن نورؔ )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: سید محمد نور الحسن نورؔ فتح پوری (یوپی) ﷺ بدل جائے گی صورت میرے گھر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[ محمود نور الحسن نورؔ | سید محمد نور الحسن نورؔ فتح پوری (یوپی)]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]
 
{{بسم اللہ }}
 
شاعر : [[نور الحسن نور]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===






سطر 7: سطر 14:


اگر آمد ہوئی خیر البشر کی
اگر آمد ہوئی خیر البشر کی


تمنّا ہنس پڑی شمس و قمر کی
تمنّا ہنس پڑی شمس و قمر کی


نقابِ چہرۂ آقا جو سر کی  
نقابِ چہرۂ آقا جو سر کی  


زیارت ہو اگر خیر البشر کی
زیارت ہو اگر خیر البشر کی


قسم کھائیں ملک میری نظر کی  
قسم کھائیں ملک میری نظر کی  


نبی کے نام پر نقطہ نہیں جب
نبی کے نام پر نقطہ نہیں جب


تو پھر کیوں بحث یہ نور وبشر کی  
تو پھر کیوں بحث یہ نور وبشر کی  


نہیں ہے ان کے در سے ربط جن کا
نہیں ہے ان کے در سے ربط جن کا


وہی کھائیں گے ٹھوکر در بدر کی  
وہی کھائیں گے ٹھوکر در بدر کی  


مرے سرکار کی ہے آمد آمد
مرے سرکار کی ہے آمد آمد


چمک اب دیکھئے روئے سحر کی  
چمک اب دیکھئے روئے سحر کی  


ارادہ ہوگا جب شہرِ نبی کا
ارادہ ہوگا جب شہرِ نبی کا


مثالی ہوگی نوعیت سفر کی  
مثالی ہوگی نوعیت سفر کی  


محمد مصطفی لکھا ہو جس پر
محمد مصطفی لکھا ہو جس پر


مثالیں دے زمانہ اس کھڈر کی  
مثالیں دے زمانہ اس کھڈر کی  


خیالِ سرورِ دیں تو بہت ہے
خیالِ سرورِ دیں تو بہت ہے


نہیں ہم کو ضرورت ہم سفر کی  
نہیں ہم کو ضرورت ہم سفر کی  


نبی کا نام روشن ہے لبوں پر
نبی کا نام روشن ہے لبوں پر


اسے حاجت نہیں تیغ و سپر کی  
اسے حاجت نہیں تیغ و سپر کی  


نہ کیوں دل سے لگا لوں یاد ان کی
نہ کیوں دل سے لگا لوں یاد ان کی


کمائی ہے یہی تو عمر بھر کی  
کمائی ہے یہی تو عمر بھر کی  


معطر ہو گیا وجدان میرا
معطر ہو گیا وجدان میرا


ہوئی حاصل جو خوشبو ان کے در کی  
ہوئی حاصل جو خوشبو ان کے در کی  


چمکتا نورؔ بھی مہتاب جیسا
چمکتا نورؔ بھی مہتاب جیسا
سطر 58: سطر 77:


{{ ٹکر 1 }}
{{ ٹکر 1 }}
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:00، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : نور الحسن نور

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بدل جائے گی صورت میرے گھر کی

اگر آمد ہوئی خیر البشر کی


تمنّا ہنس پڑی شمس و قمر کی

نقابِ چہرۂ آقا جو سر کی


زیارت ہو اگر خیر البشر کی

قسم کھائیں ملک میری نظر کی


نبی کے نام پر نقطہ نہیں جب

تو پھر کیوں بحث یہ نور وبشر کی


نہیں ہے ان کے در سے ربط جن کا

وہی کھائیں گے ٹھوکر در بدر کی


مرے سرکار کی ہے آمد آمد

چمک اب دیکھئے روئے سحر کی


ارادہ ہوگا جب شہرِ نبی کا

مثالی ہوگی نوعیت سفر کی


محمد مصطفی لکھا ہو جس پر

مثالیں دے زمانہ اس کھڈر کی


خیالِ سرورِ دیں تو بہت ہے

نہیں ہم کو ضرورت ہم سفر کی


نبی کا نام روشن ہے لبوں پر

اسے حاجت نہیں تیغ و سپر کی


نہ کیوں دل سے لگا لوں یاد ان کی

کمائی ہے یہی تو عمر بھر کی


معطر ہو گیا وجدان میرا

ہوئی حاصل جو خوشبو ان کے در کی


چمکتا نورؔ بھی مہتاب جیسا

جو ہوتا خاک تیری رہ گزر کی


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام