آپ «بر سبیل نعت - تحقیق و تنقید ۔ ڈاکٹر ریاض مجید» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 21: سطر 21:
اردو نعت تحقیق و تنقید کے دائرے میں گزشتہ صدی کے آخری ربع میں داخل ہوئی اگرچہ اس سے قبل اس صنف اور اس صنف سے وابستہ شاعروں کے بارے میں کچھ مضامین مختلف اوقات میں لکھے گئے تھے اور جامعات کی سطح پر بھی کچھ تحقیقی کام ہوا تھا (اس کام کی نشاندہی اور تفصیل کئی مقالوں اور کتابوں میں ہو چکی ہے یہاں اسے دہرانے کی ضرورت نہیں) مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ اس گاہے گاہے ہونے والے کام کو ایک باضابطہ روایت کادرجہ اسی دور میں ملا جسے حافظ لدھیانوی نعت کا زمانہ، اور حفیظ تائب، بہار نعت، سے تعبیر کرتے ہیں حافظ صاحب کا مصرع ہے :

ع  خدا کا شکر مجھے نعت کا زمانہ مِلا     
  ع  خدا کا شکر مجھے نعت کا زمانہ مِلا     
   
اور تائب نے اردو کے نعتیہ انتخاب کا نام ’’بہارنعت‘‘ رکھا یہاں بہار سے مراد موسم، دور، عہد ہے۔

سطر 114: سطر 114:

مختلف نعتیہ دبستانوں کے حوالے سے/ ممالک کے حوالے سے/نعت کی اقسام کے حوالے سے/ مختلف نعت گو شاعروں کے حوالے سے/ نعتیہ دیوانوں اور مجموعوں کے مطالعات/ مختلف شہروں میں نعت گوئی کی روایت/ فنی محاسن کے اعتبار سے مثلاً اردو نعت میں محاکات/ تشبیہ، استعارہ، تلمیحات اور علامات وغیرہ/ مختلف شعری اصناف میں نعتیہ عناصر/ سیرتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے موضوعات مثلاً اردو نعت میں واقعہ معراج/ اردو نعت میں تذکار مدینہ/ اردو نعت میں سلام و درود /اردو نعت میں استغاثہ/ اُردو نعت میں سیرتی واقعات/ اردونعت میں غزوات کا بیان ؍ اردو نعت میں ذکر اہلِ بیت؍ اردو نعت میں تذکار صحابہ اسی طرح کئی اور حوالوں سے نعتیہ موضوعات تحقیق کی تعدا ہزاروں تک جا پہنچتی ہے اردو غزل جن جن مطالعات سے گزری اسی طرح نعت بھی فکری و فنی ان تمام حوالوں سے زیرِ مطالعہ لائی جا سکتی ہے۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: