"بنو سما کی آواز 2018" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: بنو سما کی آواز 2018 سماء کی سحری نشریات میں بنو سماء کی آواز کافائنل مقابلہ...)
 
م (ADMIN نے صفحہ 2018 ۔ سحری نشریات ۔ سمائ ٹی وی کو بجانب بنو سما کی آواز 2018 منتقل کیا)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 15:46، 20 جون 2018ء

بنو سما کی آواز 2018


سماء کی سحری نشریات میں بنو سماء کی آواز کافائنل مقابلہ ہوا۔ملک بھر سے شرکت کرنے والےدس نعت خوانوں نےخوبصورت آوازوں میں نعتیں پڑھیں۔ فائنل مقابلہ لڑکیوں میں قصورکی مہرالنساء اور لڑکوں میں اٹک کے بلال شاہ کے نام رہا۔ جیتنے والوں کو حبیب کوکنگ آئل کی جانب سے قیمتی گاڑیاں تحفےمیں دی گئیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات | نعت نگر کے باسی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
نئے صفحات