آپ «بہزاد لکھنوی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Behzad.jpg| | [[ملف:Behzad.jpg|200px]] | ||
[[زمرہ: کراچی ]] | [[زمرہ: کراچی ]] | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
سطر 24: | سطر 7: | ||
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] | ||
بہزاد لکھنوی [[1904]]ء میں [[لکھنو]] میں پیدا ہوئے ۔آپ کا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔ | |||
بہزاد لکھنوی [[1904]]ء میں [[لکھنو]] میں پیدا ہوئے ۔آپ کا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔ [[ نعت گوئی | قرطاس ِ نعت گوئی ]] پر آپ نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعت زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ | |||
بہزادؔ لکھنوی کا پیدائشی نام سردار حسین خاں ہے۔ ان کی رہائش لکھنؤ کے وسطی محلہ امین آباد میں تھی۔ ان کا سالِ پیدائش 1904ء ہے اور جائے پیدائش لکھنؤ (بھارت) ہے۔ | |||
خانقاہِ نیازیہ بریلی (بھارت) سے بہزاد لکھنوی کا تعلق تھا۔ ان کے پیرو مرشد حضرت شاہ محمد تقی عرف حضرت عزیز میاں کی نظر، کیمیا اثر کا یہی فیضان تھا کہ ان کا دل ہمیشہ عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میں سرمست و سرشاررہتا تھا۔ | |||
مسلسل فلمی حیثیت سے زندگی بسر کرنے کے بعد بھی سرشت میں داخل اور خمیر میں گندھے ہوئے عشق رسول نے کہیں بھی چین نہ لینے دیا، اور بالآخر بہزادؔ لکھنوی نعت گوئی کے لیے وقف ہو کر رہ گئے۔ بہ ظاہر تب کہیں ان کی بے قراریوں کو قرار اور بے ثبایتوں کو ثبات آیا۔ بہزاد لکھنوی نے آخری سانس تک نعت گوئی و نعت خوانی کو حرزِ جاں بنائے رکھا۔ | |||
۲۳؍رمضان المبارک ۱۳۹۴ھ مطابق 15؍ اگست 1974ء کو حمد و نعت کے نغمے بکھیرنے والا یہ عظیم نعت گو کراچی میں خاموش ہو گیا۔ لبِ سڑک سخی حسن (کراچی) کا قبرستان اس عاشق رسول کی آخری آرام گاہ ہے۔ | |||
دور جدید کے نعت گو شعراء میں بہزادؔ لکھنوی کو بہت نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کا شمار اُن خوش قسمت نعت گو شعرا میں ہوتا ہے، جنھوں نے اپنی زندگی میں ہی سچی شہرت حاصل کر لی تھی۔ | |||
===حالاتِ زندگی=== | ===حالاتِ زندگی=== |