"بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ملف:Behzad Lakhnavi.jpg بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


[[ملف:Behzad Lakhnavi.jpg]]


[[ملف:Behzad.jpg]]
بہزاد لکھنوی  1900ء میں لکنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔
بہزاد لکھنوی  1900ء میں لکنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔



نسخہ بمطابق 10:47، 20 جنوری 2017ء


Behzad.jpg بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔

حالاتِ زندگی

آپ لکھنو میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن 1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر نچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔



مجموعے

  1. کیف و سرور
  2. چراغ طور
  3. کفر و ایمان


وفات

ان کی وفات 1974 میں کراچی میں ہوئی۔

بیرونی روابط

نعت کائنات : ۔ بہزاد لکھنوی : https://www.youtube.com/watch?v=pyaeQaKBolA