"بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مجموعے) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
===حالاتِ زندگی=== | ===حالاتِ زندگی=== | ||
آپ [[لکھنو]] میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن 1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر | آپ [[لکھنو]] میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن 1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر پنچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔ قیام پاکستان کے بعد[[ کراچی]] آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔ | ||
===مجموعے=== | ===مجموعے=== |
نسخہ بمطابق 22:14، 10 اپريل 2017ء
بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکھنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔
حالاتِ زندگی
آپ لکھنو میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن 1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر پنچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔ قیام پاکستان کے بعدکراچی آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔
مجموعے
1۔ کیف و سرور
2۔ چراغ طور
3۔ کفر و ایمان
4۔ ثنائے حبیب 1954
5۔ ذکر حضور 1956
نمونہِ کلام
وفات
ان کی وفات 1974 میں کراچی میں ہوئی۔
بیرونی روابط
بہزاد لکھنوی : https://www.youtube.com/watch?v=pyaeQaKBolA