"تبادلۂ خیال:صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| style="vertical-align:top; width: 35%; | | | style="vertical-align:top; width: 35%; | | ||
{{تازہ ترین }} | {{تازہ ترین }} | ||
|- | |||
{{خصوصی نعت }} | {{خصوصی نعت }} | ||
| style="vertical-align:top" | | | style="vertical-align:top" | |
نسخہ بمطابق 08:31، 30 دسمبر 2017ء
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
اس ماہ کی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس ماہ کے خصوصی شاعر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاعر : صائم چشتی نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمتو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا
با رنگِ خوشبو دلوں پہ اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا
ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لینگے حساب تیرا |
معروف نعت خواں : مظفر وارثی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔ |
معروف نعت خواں : عبدالستار نیازی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
عبدالستار نیازی 1938ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔ ساری زندگی ذکرِ سرکارِ دو عالمﷺ کرنے والا یہ نعت گو اور نعت خواں منگل کی صبح 15 جنوری 2002ئ کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔آپ نے بے شمار مشہور کلام لکھے اور پڑھے ۔ کچھ مشہور کلام دیکھیے۔ آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا ۔ اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا |
نعتیہ مقابلے : نور مجسم نعت کونسل، کراچی کا کل پنجاب نعت مقابلہ 2018 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نور مجسم نعت کونسل، کراچی نے ابھی حال ہی میں ایک پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ایک کل پاکستان مقابلہ نعت کا انعقاد کیا تھا اور اب نور مجسم نعت کونسل، کراچی ایسا ہی ایک کل پنجاب نعتیہ مقابلہ کرانے کی انتظام کار میں مصروف ہے ۔ "نعت کائنات " کی طرف سے "نور مجسم نعت کونسل، کراچی " کے جملہ اراکین کو بہت مبارکباد |
منتخب مضمون: گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
جان وولف گانگ گوئٹے GOETHE, JOHANN WOLFGANG عیسوی سنہ 1749 میں جر منی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوا اس نے اہل ِ علم کے خاندان میں آنکھیں کھو لیں وہ یوں کہ اس کا باپ پیشے کے اعتبار سے وکیل تھ
|
منتخب مضمون: مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نعت گوئی کی روایت بڑی مضبوط اور اپنے پورے احترام وعقیدت سے جاری وساری ہے۔ مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس حالی لکھ کر مسلمان قوم کو جگانے حوالے سے گراں قدر کام سرانجام دیا۔ے جیسے جیسے شاعری کو فروغ ملتا گیاشاعری میں نعت گوئی بھی فروغ پاتی رہی۔محسن کاکوروی سے باضابطہ نعت گوئی کی روایت کا آغاز ہوتا ہے۔اس کے بعد خواجہ الطاف حسین حالی، علامہ اقبال، مولانا ظفر علی خان،احمد رضا خان بریلوی، محمد علی جوہر، حفیظ جالندھری، ماہر القادری نے مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قلم اٹھایا ہے۔ مزید دیکھیے |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
|
|
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|