"تخلیق کائنات ہے قدرت کا آئینہ (گوہرؔ تری کیروی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: گوہرؔ تری کیروی( کرناٹک) ﷺ تخلیق کائنات ہے قدرت کا آئینہ ہر شئے ہے کائی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]
{{بسم اللہ }}
شاعر :  [[مسعود حسن مسعودؔ ]]
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
=== {{نعت }} ===
شاعر: [[ گوہر تری کیروی |  گوہرؔ تری کیروی( کرناٹک) ]]
شاعر: [[ گوہر تری کیروی |  گوہرؔ تری کیروی( کرناٹک) ]]






سطر 7: سطر 16:


ہر شئے ہے کائینات کی فطرت کا آئینہ  
ہر شئے ہے کائینات کی فطرت کا آئینہ  


اِسلام کیاہے حق و صداقت کا آئینہ
اِسلام کیاہے حق و صداقت کا آئینہ


ایمان کیا ہے حُسنِ اطاعت کا آئینہ
ایمان کیا ہے حُسنِ اطاعت کا آئینہ


بعثت نبی کی ہے مرے رحمت کا آئینہ
بعثت نبی کی ہے مرے رحمت کا آئینہ


قران کیا ہے آپ کی سیرت کا آئینہ  
قران کیا ہے آپ کی سیرت کا آئینہ  


جب کفر کے اندھیروں میں حق جلوہ گر ہوا
جب کفر کے اندھیروں میں حق جلوہ گر ہوا


اک لخت پاش ہو گیا ظُلمت کا آئینہ  
اک لخت پاش ہو گیا ظُلمت کا آئینہ  


معراج مصطفی کی فضیلت بھی دیکھئے
معراج مصطفی کی فضیلت بھی دیکھئے


بخشا خدا نے آپ کو عظمت کا آئینہ  
بخشا خدا نے آپ کو عظمت کا آئینہ  


سرکار کا وہ روضہ و طیبہ کی سر زمیں
سرکار کا وہ روضہ و طیبہ کی سر زمیں


زیرِ فلک ہے گوشۂ جنّت کا آئینہ  
زیرِ فلک ہے گوشۂ جنّت کا آئینہ  


اُمی تھے آپ اور فصاحت غلام تھی
اُمی تھے آپ اور فصاحت غلام تھی


قبضے میں آپ کے تھا بلاغت کا آئینہ  
قبضے میں آپ کے تھا بلاغت کا آئینہ  


توصیف نعت گوئی کے پردہ میں کیا کریں
توصیف نعت گوئی کے پردہ میں کیا کریں
سطر 36: سطر 52:
گوہرؔ کلام پاک ہے مدحت کا آئینہ
گوہرؔ کلام پاک ہے مدحت کا آئینہ


{{ ٹکر 9 }}
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}


{{ ٹکر 9 }}
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 08:49، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : مسعود حسن مسعودؔ

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شاعر: گوہرؔ تری کیروی( کرناٹک)


تخلیق کائنات ہے قدرت کا آئینہ

ہر شئے ہے کائینات کی فطرت کا آئینہ


اِسلام کیاہے حق و صداقت کا آئینہ

ایمان کیا ہے حُسنِ اطاعت کا آئینہ


بعثت نبی کی ہے مرے رحمت کا آئینہ

قران کیا ہے آپ کی سیرت کا آئینہ


جب کفر کے اندھیروں میں حق جلوہ گر ہوا

اک لخت پاش ہو گیا ظُلمت کا آئینہ


معراج مصطفی کی فضیلت بھی دیکھئے

بخشا خدا نے آپ کو عظمت کا آئینہ


سرکار کا وہ روضہ و طیبہ کی سر زمیں

زیرِ فلک ہے گوشۂ جنّت کا آئینہ


اُمی تھے آپ اور فصاحت غلام تھی

قبضے میں آپ کے تھا بلاغت کا آئینہ


توصیف نعت گوئی کے پردہ میں کیا کریں

گوہرؔ کلام پاک ہے مدحت کا آئینہ


"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام