آپ «تضمین» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Tazmeen.jpg|link=تضمین]]
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}
[[زمرہ: صنعات شعر ]]


=== تضمین ===
=== تضمین ===
سطر 11: سطر 7:




{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
[[غالبؔ]] اپنا یہ عقیدہ ہے بقولِ[[ ناسخؔ]]:
[[غالبؔ]] اپنا یہ عقیدہ ہے بقولِ[[ ناسخؔ]]:


سطر 47: سطر 45:




* مآخذ : [[ بہشت تضامین پر ایک طائرانہ نظر - ڈاکٹر عزیزؔاحسن ]]
=== مآخذ ===
 
=== مکمل شعر پر تضمین  ===
 
کسی شاعر کے ایک مصرعے پر تضمین کے ساتھ ساتھ مکمل شعر پر تضمین کہنے کی روایت بھی موجود ہے ۔  ایسا عموما "تضمین در مثلث " اور "تضمین در مخمس" کی شکل میں کیا جاتا ہے ۔
 
==== تضمین در مثلث ====
 
اس میں اصل شعر کے ساتھ صرف ایک مصرع جوڑا جاتا ہے  جو مصرع اولی کا ہم قافیہ ہوتا ہے اور کل مصرعوں کی تعداد تین ہو جاتی ہے ۔ اسی لیے اسے " تضمین در مثلث " کہتے ہیں ۔
 
* مثال درکار ہے ۔
 
==== تضمین در مخمس ====


[[ بہشت تضامین پر ایک طائرانہ نظر - ڈاکٹر عزیزؔاحسن ]]


اس میں اصل شعر کے دو مصرعوں کے ساتھ تین مزید مصرعے اس طرح جوڑے جاتے ہیں کہ شعکے خیال کی تشریح و تو سیع ہو اور اثر انگیزی میں شدت آئے ۔ یہ اضافی تین مصرعے اصل شعر کے مصرع اولی کے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔  مثلا [[احمد رضا بریلوی ]] کے شعر




نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا
ساتھ ہی منشئی رحمت کا قلمدان گیا ۔
پر [[ نصیر الدین نصیر ]] کی تضمین دیکھیے
یہ وہ سچ ہے جسے ایک جہاں مان گیا
در پہ آیا جو گدا بن کہ وہ سلطان گیا
اس کے انداز نوازش پہ میں قربان گیا
نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا
ساتھ ہی منشی ئِ رحمت کا قلمدان گیا
=== مزید دیکھیے ===
{{باکس صنعات شعر }}
{{ٹکر 1 }}
{{ ٹکر 2 }}
{{ ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
{{ اصناف سخن }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)