"تنویر اللہ شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (ADMIN 2 نے صفحہ تنویر اللہ شاکر . Tanveer Ullah Shakir کو بجانب تنویر اللہ شاکر منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:09، 1 جنوری 2020ء

"Tanveer Ullah Shakir"


روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر لاہور کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت الحاج مقصود احمد گوگا سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعری میں پنجابی کے مشہور شاعر تجمل کلیم سے رہنمائی لیتے ہیں ۔


نمونہ ء کلام

انعامات و اعزازت

1997 اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔

نعت کائنات پر خدمات

تنویر اللہ شاکر "نعت کائنات " پر اپنے ہم عصر نعت خوانوں کے صفحات بنانے میں معاون کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں

بیرونی روابط

نہ دوا اور بیماروں کو پلائی جائے