تنویر اللہ شاکر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:09، 1 جنوری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 2 نے صفحہ تنویر اللہ شاکر . Tanveer Ullah Shakir کو بجانب تنویر اللہ شاکر منتقل کیا)
Jump to navigationJump to search

"Tanveer Ullah Shakir"


روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر لاہور کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت الحاج مقصود احمد گوگا سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعری میں پنجابی کے مشہور شاعر تجمل کلیم سے رہنمائی لیتے ہیں ۔


نمونہ ء کلام

انعامات و اعزازت

1997 اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔

نعت کائنات پر خدمات

تنویر اللہ شاکر "نعت کائنات " پر اپنے ہم عصر نعت خوانوں کے صفحات بنانے میں معاون کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں

بیرونی روابط

نہ دوا اور بیماروں کو پلائی جائے