"تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: تنویر پھول [ Tanveer Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعل...)
 
سطر 6: سطر 6:
آپ نے [[غزل]]، [[رباعی]] اور [[دوہا | دوہے]] کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی [[اصناف ِ سخن | اصناف ]] میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔
آپ نے [[غزل]]، [[رباعی]] اور [[دوہا | دوہے]] کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی [[اصناف ِ سخن | اصناف ]] میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔


==== حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ===
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ===
[[ انوار رضا ۔ تنویر پھول | انوار رضا ]]
[[ انوار رضا ۔ تنویر پھول | انوار رضا ]]
Some of the forms used are Musaddases, with every stanza having 6 lines, and Mukhammases, with every stanza having 5 lines. It was published by the Hira Foundation, Pakistan. The introduction, which includes biographical information on the author, was written by Professor Najmul Hoda of India."Ishariya Jahan-e-Hamd" compiled by Dr.Sohail Shafique of University of Karachi (pages 46, 70, 74 to 78, 89,125 to 128 & 322)


=== اعزازات ===
=== اعزازات ===

نسخہ بمطابق 23:31، 22 جولائی 2017ء

تنویر پھول [ Tanveer Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔

ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ 1971 میں گریجوایشن اور 1973 میں اسلامک ہسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔ دوران تعلیم ہی 1970 میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور 1997 میں ریٹائر ہوئے ۔

شاعری

آپ نے غزل، رباعی اور دوہے کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی اصناف میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔

حمدیہ و نعتیہ مجموعہ

انوار رضا

اعزازات

2001 تین مسلسل نیشنل بک فاونڈیشن ایوارڈ از گورنمنٹ آف پاکستان

2005 صدارتی ایوارڈ از وزارت تعلیم پاکستان برائے شاعری

2005 سندھ گورنمنٹ ایوارڈ، بچوں کا ادب

گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاونڈیشن، بچوں کا ادب

قران کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء کا ایوارڈ

تنویر پھول کے اہم روابط

تنویر پھول کا ایک خط ۔ نعت نامے


مزید دیکھیے