"تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
تنویر پھول  [ Tanveer Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی  کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔  
تنویر پھول  [ Tanwir Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی  کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔  


ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ [[1971]] میں گریجوایشن اور [[1973]] میں اسلامک ہسٹری میں  ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔  دوران تعلیم ہی 1970 میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور [[1997]] میں ریٹائر ہوئے ۔  
ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ [[1971]] میں گریجویشن اور [[1973]] میں اسلامک ہسٹری میں  ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔  دوران تعلیم ہی 1970 میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور [[1997]] میں ریٹائر ہوئے ۔  


=== شاعری ===
=== شاعری ===
سطر 7: سطر 7:


=== حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ===
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ===
[[ انوار رضا ۔ تنویر پھول | انوار رضا ]]
[[ انوارحرا۔ تنویر پھول | انوار حرا ]]
 
=== دیگر نعتیہ و حمدیہ مجموعے ===
[[ قندیل حرا  ،  زبور سخن ، ارحم الراحمین ]]


=== اعزازات ===
=== اعزازات ===
سطر 18: سطر 21:
گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاونڈیشن، بچوں کا ادب  
گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاونڈیشن، بچوں کا ادب  


قران کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء کا ایوارڈ
قرآن کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء" کا ایوارڈ


=== تنویر پھول کے اہم روابط ===
=== تنویر پھول کے اہم روابط ===
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://allaboutreligions.blogspot.com
http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography
http://tanwirphool.blogspot.com


[[تنویر پھول کا ایک خط ۔ نعت نامے ]]
[[تنویر پھول کا ایک خط ۔ نعت نامے ]]

نسخہ بمطابق 05:54، 23 جولائی 2017ء

تنویر پھول [ Tanwir Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔

ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ 1971 میں گریجویشن اور 1973 میں اسلامک ہسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔ دوران تعلیم ہی 1970 میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور 1997 میں ریٹائر ہوئے ۔

شاعری

آپ نے غزل، رباعی اور دوہے کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی اصناف میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔

حمدیہ و نعتیہ مجموعہ

انوار حرا

دیگر نعتیہ و حمدیہ مجموعے

قندیل حرا ، زبور سخن ، ارحم الراحمین

اعزازات

2001 تین مسلسل نیشنل بک فاونڈیشن ایوارڈ از گورنمنٹ آف پاکستان

2005 صدارتی ایوارڈ از وزارت تعلیم پاکستان برائے شاعری

2005 سندھ گورنمنٹ ایوارڈ، بچوں کا ادب

گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاونڈیشن، بچوں کا ادب

قرآن کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء" کا ایوارڈ

تنویر پھول کے اہم روابط

http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool

http://allaboutreligions.blogspot.com

http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography

http://tanwirphool.blogspot.com

تنویر پھول کا ایک خط ۔ نعت نامے


مزید دیکھیے