تنویر پھول

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 23:30، 22 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: تنویر پھول [ Tanveer Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

تنویر پھول [ Tanveer Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔

ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ 1971 میں گریجوایشن اور 1973 میں اسلامک ہسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔ دوران تعلیم ہی 1970 میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور 1997 میں ریٹائر ہوئے ۔

شاعری

آپ نے غزل، رباعی اور دوہے کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی اصناف میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔

= حمدیہ و نعتیہ مجموعہ

انوار رضا


Some of the forms used are Musaddases, with every stanza having 6 lines, and Mukhammases, with every stanza having 5 lines. It was published by the Hira Foundation, Pakistan. The introduction, which includes biographical information on the author, was written by Professor Najmul Hoda of India."Ishariya Jahan-e-Hamd" compiled by Dr.Sohail Shafique of University of Karachi (pages 46, 70, 74 to 78, 89,125 to 128 & 322)

اعزازات

2001 تین مسلسل نیشنل بک فاونڈیشن ایوارڈ از گورنمنٹ آف پاکستان

2005 صدارتی ایوارڈ از وزارت تعلیم پاکستان برائے شاعری

2005 سندھ گورنمنٹ ایوارڈ، بچوں کا ادب

گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاونڈیشن، بچوں کا ادب

قران کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء کا ایوارڈ

تنویر پھول کے اہم روابط

تنویر پھول کا ایک خط ۔ نعت نامے


مزید دیکھیے