ثنائے خواجہ ۔ سروسہارنپوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:03، 8 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ثنائے خواجہ سرو سہارنپوری کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس مجموعہ کلام میں زخمہ دل کے برعکس زی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

ثنائے خواجہ سرو سہارنپوری کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس مجموعہ کلام میں زخمہ دل کے برعکس زیادہ تر نعتیں غزل کی ہئیت میں ہیں ۔ اس مجموعہ نعت میں سرو سہارنپوری نے ثابت کیا کہ وہ قصیدے کی گران بار لسانیت اور استادانہ فنکاری کے ساتھ ساتھ غزل کی لطافت سے بھی آگاہ ہیں ۔