ثنائے خواجہ ۔ سروسہارنپوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:18، 9 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ ثنائے خواجہ کو بجانب ثنائے خواجہ ۔ سروسہارنپوری منتقل کیا)
Jump to navigationJump to search


ثنائے خواجہ سرو سہارنپوری کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس مجموعہ کلام میں زخمہءِ دل کے برعکس زیادہ تر نعتیں غزل کی ہئیت میں ہیں ۔ اس مجموعہ نعت میں سرو سہارنپوری نے ثابت کیا کہ وہ قصیدے کی گران بار لسانیت اور استادانہ فنکاری کے ساتھ ساتھ غزل کی لطافت سے بھی آگاہ ہیں ۔

مزید دیکھیے

دیگر مجموعہ ہائے کلام