آپ «جہان نعت، بھارت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
آل انڈیاتحریک فکرنعت کاقیام اگست 2010میں ہوا.۔جسکامقصدحمدونعت کافروغ اور مستحق شعرا کے مجموعہائے کلام کو شائع کرانا اورنعتیہ مشاعرے اور مذاکرے کاانقعاد کرناہے۔ادب نعت پرتحقیقی اورتنقیدی کتابیں منظرعام پر لاناہے،

اسی مقصدومنشا کے ساتھ اور مثبت سوچ کے ساتھ ہندوستان کاپہلاحمدونعت کامعیاری ادبی رسالہ جہان نعت کاآغاز سہ ماہی جریدہ کی شکل میں کیاگیا۔جس کی محفل رسم اجرا میں معزز مہمانوں خصوصا محترم فخرصحافت سیدشاہدقاضی صاحب معاون مدیر روزنامہ راشٹریہ سہارا بنگلور اورمفکرملت مولاناشمس الدین قاضی خلیفۂ حضورشیخ الاسلام علامہ مدنی میاں مدظلہ مہتمم مدنی میاں عربک کالج ہبلی ،تحسین ملت حافظ وقاری سیدتحسین ہاشمی بانی وصدر غریب نوازایجوکیشنل ویلفراینڈ چارٹیبل ٹرسٹ سورب رہے۔علمائے کرام،شعراء کرام،عمائدین شہر،صحافیوں اورعاشقان رسول کریم ﷺ کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر موجودتھا۔جس میں خصوصی تعاون صدرواراکین محمدیہ مسجدبینکی نگرہری ہر وغوثیہ کمیٹی کے نوجوان و خصوصاً جناب سیدقمرالدین اشرفی،جناب سید شرف الدین صاحب رضوی نے کیا۔جوکچھ وجوہات کی بناپر جہان نعت کادورانیہ سہ ماہی سے شش ماہی کیاگیاہے۔جہان نعتگوشے اورتنقیدی وتحقیقی مضامین سمیت دیگرمشمولات کے ساتھ اہل علم وادب کے نگاہ میں مقبولیت حاصل کر رہاہے۔ جس کے تمام شمارے اس ویب سائٹ پہ موجود ہں۔اور جہان نعت دوماہی ویب ورژن پہ شائع کیا جارہاہے۔جوآن لائن اردو کاپہلاحمدونعت کاادبی رسالہ ہے۔ اس سفرمیں ہمیں بنے رہنے کے لئے ہمیں آپ کے قلمی وعملی تعاون کی ضرورت ہے۔جہان نعت اسلامی اقداروثقافت کاآئینہ دارہے ۔جہان نعت کی سرپرستی وتعاون اسلامی اقداروثقافت کاسرپرستی وتعاون ہے۔امید کہ قارئین ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔ جس کے روح رواں مشہورشاعروادیب جناب مولاناغلام ربانی فداہیں۔  

.
 
=== مزید رسائل و جرائد ===
 
{{رسائل و جرائد }}
 
{{ تازہ مطبوعات }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: