"حافظ مظہرالدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
====اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے==== | ====اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے==== | ||
'''{{نعت}}''' | '''{{نعت}}''' | ||
اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے | اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے |
نسخہ بمطابق 15:58، 17 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے
یہ مدینہ ہے، یہاں شوق قرینے میں رہے
عکس روئے نبوی دل کے نگینے میں رہے
لاکھ طوفان انھیں نوح سفینے میں رہے
ہم گنہگاروں نے بھی لوٹے ہیں رحمت کے مزے
بن کے مہمان کئی روز مدینے میں رہے
دل بے تاب، شہ دیں تو ہیں بندہ پرور
اب کے بھی عزم سفر حج کے مہینے میں رہے
عشق والوں کی کئی عمر در حضرت پر
کیا تھا وہ لوگ جو دن رات مدینے میں رہے
روح سر مست ہے، دل مست ہے عالم سر شت
یوں ہی پھولوں کی مہک شہ کے پسینے میں رہے
چشم پر نم سے نہ اشکوں کو کوئی چھین سکا
یہ گہر ہائے گراں مایہ خزینے میں رہے