حسان بن ثابت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:42، 15 جنوری 2017ء از ارم نقوی (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
آپ کے پاس حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں جو بھی اہم اور مصدقہ معلومات ہوں ان کا اضافہ ضرور کریں
حسان بن ثابت کی شاعری
=واحسن منک لم ترقط عینی ِِ
واحسن منک لم ترقط عینی ِِ
واجمل منک لم تلد النساءِِ
خلقت مبرءاََ من کل عیب
کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ
ترجمہ
آپ ﷺ سے حسین تر کوئی دیکھا نہیں گیا
آپ ﷺ سا جمیل بھی کسی ماں نے نہیں جنا
ہر عیب سے بری آپ ﷺ کو پیدا کیا گیا
گویا آپ ﷺ کو ویسا ہی تخلیق کیا گیا جیسا آپﷺ نے چاہا