"حسرت موہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 13 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Hasrat Mohani.jpg|link=حسرت موہانی]]


{{بسم اللہ}}


===نمونہ کلام===


====اے شہ شاہان رسل السلام====
==== مشہور کلام ====


* [[اے شہ شاہان رسل السلام ۔ مولانا حسرت موہانی | اے شہ شاہان رسل السلام]]


اے شہ شاہان رسل السلام
* [[پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی ۔ مولانا حسرت موہانی | پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی]]


حاضر دربار ہے پھر یہ غلام
* [[پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں]]


* [[پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے]]


بحر کی آسانی رہ کو چھوڑ کر
* [[روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول ۔ مولانا حسرت موہانی | روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول]]


خواہش آرام سے منہ موڑ کر
* [[پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


=== حسرت موہانی پر مضامین ===


بصرہ و بغداد سے تا کاظمین
* [[حسرت موہانی کا شعرِ عقیدت ۔ خورشید ربانی ]]


ہو کے چلا سوئے مزار حسین
=== مزید دیکھیے ===


[[مولانا ظفر علی خان ]] | [[ مولانا الطاف حسین حالی ]] | [[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]]


خوبی قسمت جو ہوئی رہنما


بندہ مولائے نجف بھی بنا
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]


پہنچے تو سب ہو گئے تیرے حضور
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
رنج مبدل بہ سکون و سرور
 
 
حاصل حسرت سفر یہ  ہو مدام
 
بیت نبی{{ص}} سے سوئے بیت الحرام
 
 
====پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی====
 
پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی
 
عجب بہار صل علی مدینے کی
 
 
با متیاز و بہ تخصیص خواب گاہ رسول{{ص}}
 
قلوب اہل ولا میں ہے جا مدینے کی
 
 
صعوبتوں میں بھی اک راحت سفر کی ہے شان
 
جو یاد رہتی ہے صبح و مس مدینے کی
 
 
علاج علت عصیاں کی فکر کیا ہو اسے
 
جسے نصیب ہو خاک شفا مدینے کی
 
 
سکون جو لائی تھی باد صبا مدینے کی
 
 
====پھر ان کا کرم لے کے چلا سوئے مدینہ====
 
پھر ان کا کرم لے کے چلا سوئے مدینہ
 
پھر دیکھوں گا رحمت کدہ کوئے مدینہ
 
 
اے باد صبا تیری عنایت کے ہیں قرباں
 
آنے لگی آنے لگی خوشبوئے مدینہ
 
 
جو سجدہ پر شوق سے بیتاب جبیں میں
 
وہ سجدا گزاروں کا سر کوئے مدینہ
 
 
اے رحمت کونین تری شان کے قرباں
 
استادہ دو عالم ہے سر کوئے مدینہ
 
 
ہم کیا ہیں، جہاں کیا ہے،زمیں کیا ہے،فلک کیا
 
کعبے کو بھی دیکھا ہے سر کوئے مدینہ
 
 
ہر لمحہ خطا بخش ہے ہر لحظہ عطا بخش
 
اللہ غنی عالم نیکوئے مدینہ
 
 
بہزاد کا عالم ہی نرالا ہے جہاں سے
 
بہزاد کا مقصد ہے فقط کوئے مدینہ
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[مولانا ظفر علی خان ]] | [[ مولانا الطاف حسین حالی ]]
 
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:29، 30 دسمبر 2017ء

Hasrat Mohani.jpg


مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حسرت موہانی پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مولانا ظفر علی خان | مولانا الطاف حسین حالی | اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی


شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]