"حسرت موہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (Admin moved page حسرت موہانی to مولانا حسرت موہانی over redirect)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Hasrat Mohani.jpg|link=حسرت موہانی]]


{{بسم اللہ}}


===نمونہ کلام===


====اے شہ شاہان رسل السلام====
==== مشہور کلام ====


* [[اے شہ شاہان رسل السلام ۔ مولانا حسرت موہانی | اے شہ شاہان رسل السلام]]


اے شہ شاہان رسل السلام
* [[پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی ۔ مولانا حسرت موہانی | پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی]]


حاضر دربار ہے پھر یہ غلام
* [[پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں]]


* [[پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے]]


بحر کی آسانی رہ کو چھوڑ کر
* [[روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول ۔ مولانا حسرت موہانی | روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول]]


خواہش آرام سے منہ موڑ کر
* [[پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


=== حسرت موہانی پر مضامین ===


بصرہ و بغداد سے تا کاظمین
* [[حسرت موہانی کا شعرِ عقیدت ۔ خورشید ربانی ]]


ہو کے چلا سوئے مزار حسین
=== مزید دیکھیے ===


[[مولانا ظفر علی خان ]] | [[ مولانا الطاف حسین حالی ]] | [[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]]


خوبی قسمت جو ہوئی رہنما


بندہ مولائے نجف بھی بنا
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]


پہنچے تو سب ہو گئے تیرے حضور
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
رنج مبدل بہ سکون و سرور
 
 
حاصل حسرت سفر یہ  ہو مدام
 
بیت نبی{{ص}} سے سوئے بیت الحرام
 
 
====پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی====
 
پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی
 
عجب بہار صل علی مدینے کی
 
 
با متیاز و بہ تخصیص خواب گاہ رسول{{ص}}
 
قلوب اہل ولا میں ہے جا مدینے کی
 
 
صعوبتوں میں بھی اک راحت سفر کی ہے شان
 
جو یاد رہتی ہے صبح و مسا مدینے کی
 
 
علاج علت عصیاں کی فکر کیا ہو اسے
 
جسے نصیب ہو خاک شفا مدینے کی
 
====پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں====
 
پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں
 
پھر پیش و نظر ہو گئیں جنت کی فضائیں
 
 
اے قافلے والو ، کہیں وہ گنبد خضری
 
پھر آئے نظر ہم کو کہ تم کو بھی دیکھائیں
 
 
ہاتھ آئے اگر خاک ترے نقش قدم کی
 
سر پر کبھی رکھیں ، کبھی آنکھوں سے لگائیں
 
 
نظارہ فروزی کی عجب شان ہے پیدا
 
یہ شکل و شمائل یہ عبائیں یہ قبائیں
 
 
کرتے ہیں عزیزان مدینہ کی جو خدمت
 
حسرت انھیں دیتے ہیں وہ سب دل دعائیں
 
====پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے====
 
 
پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے
 
کیا یاد کیا پھر مجھے شاہ دو  سرا{{ص}} نے
 
 
ایسا ہے تو پھر فکر ہے کیوں زاد سفر کی
 
کیا غیب کے کھل جائیں گے مجھ پر، نہ خزانے
 
 
میں غلبئہ اعداد سے ڈرا ہوں ، نہ ڈروں گا
 
یہ حوصلہ بخشا ہے مجھے شیر خدا نے
 
 
تھا شب کو جو میں حاضر دربار محمد{{ص}}
 
چھوڑا ہے اثر دل پہ عجب اس کی فضا نے
 
 
حسرت مجھے اس جاں جہاں{{ص}} سے ہے تعلق
 
سمجھے کہ نہ سمجھے کوئی، جانے کہ جانے کوئی
 
====روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول{{ص}}====
 
روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول{{ص}}
 
تاب دوزخ سے ہیں بے پروا غلامان رسول{{ص}}
 
 
نور سے ایمان خالص کے منور تھا جہاں
 
اب کہاں سے آئے وہ عہد درخشان رسول{{ص}}
 
 
صوم دائم سے بڑھی عزت قیام لیل کی
 
شب کو مہمان خدا ہیں دن کو مہمان رسول{{ص}}
 
 
رہنمائے گمرہان و سر گردہ مقبلاں
 
عاشق و معشوق یزداں جان و جانان رسول{{ص}}
 
 
مقتدائے سالکان و مخزن اسرار حق
 
پادشاہ عاشقاں و گنج عرفان رسول{{ص}}
 
 
نور چشم فاطمہ مہر درخشاں علی
 
غوث الاعظم شاہ جیلاں ، ماہ تاباں رسول{{ص}}
 
 
حسرت محروم ہے امیدوار التفات
 
اس طرف بھی اک نظر اے میر سامان رسول{{ص}}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[مولانا ظفر علی خان ]] | [[ مولانا الطاف حسین حالی ]]
 
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:29، 30 دسمبر 2017ء

Hasrat Mohani.jpg


مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حسرت موہانی پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مولانا ظفر علی خان | مولانا الطاف حسین حالی | اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی


شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]