"حسرت موہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====اے شہ شاہان رسل السلام==== اے شہ شاہان رسل السلام حاضر دربار ہے پھر یہ غلام بحر...)
 
سطر 11: سطر 11:




بحر کی آسانی رہ چھوڑ کر
بحر کی آسانی رہ کو چھوڑ کر


خواہش آرام سے منہ موڑ کر  
خواہش آرام سے منہ موڑ کر  




بصرہ و بغداد سے تا کا ظمین
بصرہ و بغداد سے تا کاظمین


ہو کے چلا سوئے مزار حسین
ہو کے چلا سوئے مزار حسین
سطر 25: سطر 25:
بندہ مولائے نجف بھی بنا
بندہ مولائے نجف بھی بنا


آگے نجف سے بدیار عرب
کھینچے رہ دشت و جیل کے تعب




سطر 36: سطر 32:




حاصل حسرت یہ سفر ہو مدام
حاصل حسرت سفر یہ ہو مدام


بیت نبی{{ص}} سے سوئے بیت الحرام
بیت نبی{{ص}} سے سوئے بیت الحرام


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

نسخہ بمطابق 21:47، 17 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

اے شہ شاہان رسل السلام

اے شہ شاہان رسل السلام

حاضر دربار ہے پھر یہ غلام


بحر کی آسانی رہ کو چھوڑ کر

خواہش آرام سے منہ موڑ کر


بصرہ و بغداد سے تا کاظمین

ہو کے چلا سوئے مزار حسین


خوبی قسمت جو ہوئی رہنما

بندہ مولائے نجف بھی بنا


پہنچے تو سب ہو گئے تیرے حضور

رنج مبدل بہ سکون و سرور


حاصل حسرت سفر یہ ہو مدام

بیت نبیﷺ سے سوئے بیت الحرام

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی