"حسن عسکری کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(حسن عسکری سے رجوع مکرر)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
#redirect:[[حسن عسکری  ]]
{{بسم اللہ}}
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: لاہور]]
 
حسنؔ عسکری کاظمی شعبۂ غزل کے شہ سوار ہیں۔ ’’ دشتِ بے صدا‘‘ سے گلستانِ نعت میں وارد ہوئے ہیں۔شعری اصناف میں کئی کتب زیور طباعت سے آراستہ ہیں۔ جب کہ تنقیدی مضامین، تبصرے خاکے، مرثیے، سفر نامے اور جائزے کے عنوان سے بھی کتب یادگار ہیں۔ شعری و نثری ادب کے ہر اول دستے سے تعلق رکھتے ہیں۔ مسرّت کی بات ہے کہ انھوں نے نعتیہ ادب میں اپنی سات مستند گواہیاں نعتیہ مجموعوں کی صورت میں پیش کی ہیں۔
 
 
حسن عسکری کاظمی پیدائشی نام اور حسنؔ تخلص ہے۔ [[16 اکتوبر]] [[1931]]ء کو انبالہ شہر محلہ سادات قاضی واڑہ (انڈیا) میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام سید محمد باقر کاظمی ہے
 
=== عملی زندگی ===
 
ایم اے اردو ڈپلومہ ان پبلک ایڈمنسٹریشن 1956ء میں کیا۔ ملازمت کا آغاز افسر تعلقاتِ عامہ محکمہ ترقی دیہات گجرات سے کیا۔ پبلسٹی افسر اور افسر ترقیات بھی رہے۔ بحیثیت لیکچرار/ 1961ء گورنمنٹ کالج جہلم سے تدریسی خدمات کاآغاز کیا۔ مختلف کالجوں میں پروفیسر، صدر شعبۂ اردو رہے۔ اکتوبر 1991ء میں تدریسی خدمات سے سبک دوشی اختیار کی۔ درس و تدریس کا فن ہمہ صفت موضوعات کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔
 
=== خدمات و اعزازت ===
 
*  آپ کی فن و شخصیت پر ایم فل اور ایم اے کی سطح پر تین مقالے لکھے جاچکے ہیں۔
* [[شبیہ الحسن | ڈاکٹر شبیہہ الحسن]] نے آپ پر ایک کتاب لکھی جس کا نام  ’’ حسن عسکری کاظمی کی تخلیقی جہتیں‘‘ ہے۔
* کئی کتب پر اول انعام حاصل کرچکے ہیں۔
* پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سے ملّی ترانہ اول آنے پر 1984ء میں انعام سے نوازا گیا۔
* بحیثیت ادیب و شاعر کئی ممالک کے دورے کرچکے ہیں۔
 
=== نعت گوئی ===
 
[[ڈاکٹر شہزاد احمد ]] اپنی کتاب [[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد |  ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء ]] میں ان کے بارے لکھتے ہیں
 
<blockquote>
حسن عسکری کاظمی کے رو ز و شب شعر و ادب کی ریاضت کے گواہ ہیں۔ زندگی بھر کا مشغلہ پڑھنا اور پڑھانا رہا۔ سخن وری اور سخن شناسی خون میں شامل ہے۔ گل و بلبل، لب و رخسار، عارض و گیسو، فراقِ محبوب اور وصالِ یار کے فرضی قصوں سے بچ کر پاکیزہ اور تقدس مآب شاعری نعت کے حصار میں رہتے ہیں۔ تدریسی تجربے اور وسیع مشاہدات کی روشنی میں خوبصورت لب و لہجے میں عام فہم نعتیں کہی ہیں۔ ان کی نعتیہ شاعری پیچیدگی اور تکلّفات سے مبرّا ہے۔
نعت گوئی دل کے حسن اور پاکیزہ خیالات کا اظہار ہے۔ مسلسل ریاضت نعت سے دل کا زنگ اور روح کی کثافتیں دور ہوجاتی ہیں۔ نعت کہنے والا جس پاک فضا میں رہ کر درودوسلام کا ورد بصورتِ نعت کرتا ہے۔ اس کے پُرکیف اثرات قاری کوبھی متاثر کرتے ہیں۔
</blockquote>
 
 
==== مجموعہ ہائے حمد و نعت ====
سرورِ کائنات | جمال مصطفی | دیدئہ نم ناک | آیاتِ درخشاں | خیر البشر | قرارِ جاں|  مدینہ دل بنا‘
 
==== نمونہ کلام  ====
 
[[دل میں رہے گا شافع محشر کا اعتبار ۔ حسن عسکری | دل میں رہے گا شافع محشر کا اعتبار]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
[[مومن وہی ہے ان سے جو عہد وفا کرے ۔ حسن عسکری | مومن وہی ہے ان سے جو عہد وفا کرے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
 
 
===== مزید دیکھیے =====
 
[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
 
==== حواشی و حوالہ جات ====

نسخہ بمطابق 01:50، 10 مارچ 2020ء


حسنؔ عسکری کاظمی شعبۂ غزل کے شہ سوار ہیں۔ ’’ دشتِ بے صدا‘‘ سے گلستانِ نعت میں وارد ہوئے ہیں۔شعری اصناف میں کئی کتب زیور طباعت سے آراستہ ہیں۔ جب کہ تنقیدی مضامین، تبصرے خاکے، مرثیے، سفر نامے اور جائزے کے عنوان سے بھی کتب یادگار ہیں۔ شعری و نثری ادب کے ہر اول دستے سے تعلق رکھتے ہیں۔ مسرّت کی بات ہے کہ انھوں نے نعتیہ ادب میں اپنی سات مستند گواہیاں نعتیہ مجموعوں کی صورت میں پیش کی ہیں۔


حسن عسکری کاظمی پیدائشی نام اور حسنؔ تخلص ہے۔ 16 اکتوبر 1931ء کو انبالہ شہر محلہ سادات قاضی واڑہ (انڈیا) میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام سید محمد باقر کاظمی ہے

عملی زندگی

ایم اے اردو ڈپلومہ ان پبلک ایڈمنسٹریشن 1956ء میں کیا۔ ملازمت کا آغاز افسر تعلقاتِ عامہ محکمہ ترقی دیہات گجرات سے کیا۔ پبلسٹی افسر اور افسر ترقیات بھی رہے۔ بحیثیت لیکچرار/ 1961ء گورنمنٹ کالج جہلم سے تدریسی خدمات کاآغاز کیا۔ مختلف کالجوں میں پروفیسر، صدر شعبۂ اردو رہے۔ اکتوبر 1991ء میں تدریسی خدمات سے سبک دوشی اختیار کی۔ درس و تدریس کا فن ہمہ صفت موضوعات کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔

خدمات و اعزازت

  • آپ کی فن و شخصیت پر ایم فل اور ایم اے کی سطح پر تین مقالے لکھے جاچکے ہیں۔
  • ڈاکٹر شبیہہ الحسن نے آپ پر ایک کتاب لکھی جس کا نام ’’ حسن عسکری کاظمی کی تخلیقی جہتیں‘‘ ہے۔
  • کئی کتب پر اول انعام حاصل کرچکے ہیں۔
  • پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سے ملّی ترانہ اول آنے پر 1984ء میں انعام سے نوازا گیا۔
  • بحیثیت ادیب و شاعر کئی ممالک کے دورے کرچکے ہیں۔

نعت گوئی

ڈاکٹر شہزاد احمد اپنی کتاب ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء میں ان کے بارے لکھتے ہیں

حسن عسکری کاظمی کے رو ز و شب شعر و ادب کی ریاضت کے گواہ ہیں۔ زندگی بھر کا مشغلہ پڑھنا اور پڑھانا رہا۔ سخن وری اور سخن شناسی خون میں شامل ہے۔ گل و بلبل، لب و رخسار، عارض و گیسو، فراقِ محبوب اور وصالِ یار کے فرضی قصوں سے بچ کر پاکیزہ اور تقدس مآب شاعری نعت کے حصار میں رہتے ہیں۔ تدریسی تجربے اور وسیع مشاہدات کی روشنی میں خوبصورت لب و لہجے میں عام فہم نعتیں کہی ہیں۔ ان کی نعتیہ شاعری پیچیدگی اور تکلّفات سے مبرّا ہے۔ نعت گوئی دل کے حسن اور پاکیزہ خیالات کا اظہار ہے۔ مسلسل ریاضت نعت سے دل کا زنگ اور روح کی کثافتیں دور ہوجاتی ہیں۔ نعت کہنے والا جس پاک فضا میں رہ کر درودوسلام کا ورد بصورتِ نعت کرتا ہے۔ اس کے پُرکیف اثرات قاری کوبھی متاثر کرتے ہیں۔


مجموعہ ہائے حمد و نعت

سرورِ کائنات | جمال مصطفی | دیدئہ نم ناک | آیاتِ درخشاں | خیر البشر | قرارِ جاں| مدینہ دل بنا‘

نمونہ کلام

دل میں رہے گا شافع محشر کا اعتبار <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مومن وہی ہے ان سے جو عہد وفا کرے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات