"حسن علی خاتم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ  ===
=== ابتدائی زندگی ===
 
حسن علی ٣٠ جون ١٩٩٥ کو راولپنڈی میں پیدا ھوۓ. والد کا نام جمشید علی قادری ھے جن کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ھے لیکن روزگار کے سلسلے میں پہلے راولپنڈی اور لاھور منتقل ھونا پڑا. ابتدائ تعلیم اپنے والد ھی سے حاصل کی. پرائمری اور سیکنڈری کی تعلیم گیریژن بوائز ھائ سکول جبکہ انٹر کی تعلیم گیریژن کالج براۓ طلبا سے حاصل کی. یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاھور سے بی-ایس-سی الیکٹریکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں ایم-ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ کر رھے ہیں. اس دوران اپنے والد ھی سے فارسی، صرف و نحو، تاریخ، فقہ اور دینیات کے بنیادی اصول سیکھے.

=== شاعری کی طرف رحجانات  و اساتذہ و پسندیدہ و شعراء ===

نسخہ بمطابق 13:10، 22 اگست 2017ء

صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابتدائی زندگی

حسن علی ٣٠ جون ١٩٩٥ کو راولپنڈی میں پیدا ھوۓ. والد کا نام جمشید علی قادری ھے جن کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ھے لیکن روزگار کے سلسلے میں پہلے راولپنڈی اور لاھور منتقل ھونا پڑا. ابتدائ تعلیم اپنے والد ھی سے حاصل کی. پرائمری اور سیکنڈری کی تعلیم گیریژن بوائز ھائ سکول جبکہ انٹر کی تعلیم گیریژن کالج براۓ طلبا سے حاصل کی. یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاھور سے بی-ایس-سی الیکٹریکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں ایم-ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ کر رھے ہیں. اس دوران اپنے والد ھی سے فارسی، صرف و نحو، تاریخ، فقہ اور دینیات کے بنیادی اصول سیکھے.

شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ و شعراء

نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے

اعزازات و خدمات

مطبوعات

مشہور نعتیہ کلام

نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ

مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے