"حسن علی خاتم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:




__NOTOC__
_حسن علی [[30 جون]] [[1995]]ء  کو [[راولپنڈی]] میں پیدا ہوئے ۔  والدجمشید علی قادری ہری پور ہزارہ روزگار کے سلسلے میں پہلے راولپنڈی اور پھر لاھور منتقل ہوئے ۔  حسن علی نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ہی سے حاصل کی. پرائمری اور سیکنڈری کی تعلیم گیریژن بوائز ہائی  سکول جبکہ انٹر کی تعلیم گیریژن کالج براۓ طلبا سے حاصل کی. یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاھور سے بی-ایس-سی الیکٹریکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں ایم-ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ کر رہے ہیں. اس دوران اپنے والد ہی کے زیرِ سایہ [[فارسی]]، [[عربی]]، تاریخ اور فقہ سے حتی المقدور شناسائی حاصل کی.
 
صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
=== ابتدائی زندگی ===
 
حسن علی ٣٠ جون ١٩٩٥ کو راولپنڈی میں پیدا ھوۓ. والد کا نام جمشید علی قادری ھے جن کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ھے لیکن روزگار کے سلسلے میں پہلے راولپنڈی اور لاھور منتقل ھونا پڑا. ابتدائ تعلیم اپنے والد ھی سے حاصل کی. پرائمری اور سیکنڈری کی تعلیم گیریژن بوائز ھائ سکول جبکہ انٹر کی تعلیم گیریژن کالج براۓ طلبا سے حاصل کی. یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاھور سے بی-ایس-سی الیکٹریکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں ایم-ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ کر رھے ہیں. اس دوران اپنے والد ھی کے زیر_ سایہ فارسی، صرف_ عربی، تاریخ اور فقہ سے حتی المقدور شناسائ حاصل کی.


=== شاعری کی طرف رجحانات===
=== شاعری کی طرف رجحانات===


بچپن سے موزوں طبع ھونے کی وجہ سے شعر سننا اور شعر کہنا بہت اچھا لگتا تھا. نو عمری میں ھی غزلوں کی مشق شروع کر دی تھی. مگر نصابی فرائض میں مشغول ھونے کی وجہ سے باقاعدہ طور پر کسی سے اصلاح نہیں لی.
بچپن سے موزوں طبع ہونے کی وجہ سے شعر سننا اور شعر کہنا بہت اچھا لگتا تھا. نو عمری ہی میں غزلوں کی مشق شروع کر دی تھی. مگر نصابی فرائض میں مشغول ہونے کی وجہ سے باقاعدہ طور پر کسی سے اصلاح نہیں لی.  
 
نعت گو شعراء میں احمد رضا خان بریلوی، امیر مینائ، محمد علی ظہوری، مظفر وارثی اور نصیر الدین نصیر سے بے پناہ عقیدت ھے.اعلیحضرت  کی درج ذیل نعت مبارکہ بہت پسند ھے.
 
وہ کمال_ حسن_ حضور ہے کہ گمان_ نقص جہاں نہیں
 
یہی پھول خار سے دور ہے، یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں


=== نعت گوئی  کا آغاز===
=== نعت گوئی  کا آغاز===




والد کی تربیت اور ان کے دل میں موجود عشق_ نبوی کی آگ نے انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا. طبیعت بھی کچھ موزوں واقع ھوئ تھی اور والد گرامی بھی اکثر اوقات نعتیں گنگناتے رھتے تھے. شاید یہی وجہ ہے کہ سات سال کی عمر میں قدرت نے ان کی زبان سے جو پہلا شعر نکلوایا، وہ نعتیہ ھی تھا.
والد کی تربیت اور ان کے دل میں موجود عشقِ نبوی کی آگ نے انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا. طبیعت بھی کچھ موزوں واقع ہوئی تھی اور والد گرامی بھی اکثر اوقات نعتیں گنگناتے رھتے تھے. شاید یہی وجہ ہے کہ سات سال کی عمر میں قدرت نے ان کی زبان سے جو پہلا شعر نکلوایا، وہ نعتیہ ہی تھا.




اور کیا چاھیے، مصطفی جو مل گۓ
اور کیا چاہیے ، مصطفی جو مل گۓ


دیکھتے ھی دیکھتے فیضانی پھول کھل گۓ
دیکھتے ہی دیکھتے فیضانی پھول کھل گۓ




بس پھر کیا تھا. کسی نہ کسی طرح قوافی اور ردیف جوڑ کر نعت مکمل کر لی. اس نعت کے بعد ایک عرصے تک والد کی تنبیہ کے باوجود چھپ چھپ کر غزلیں پڑھتے رھے اور مشق کرتے رھے.
بس پھر کیا تھا. کسی نہ کسی طرح قوافی اور ردیف جوڑ کر نعت مکمل کر لی. اس نعت کے بعد ایک عرصے تک والد کی تنبیہ کے باوجود چھپ چھپ کر غزلیں پڑھتے رہے اور مشق کرتے رہے ۔ ایک دن [[احمد رضا خان بریلوی | اعلیحضرت]]  کا [[دیوان]] پڑھا اور رجحانات بدل گۓ. نعت گوئی کی طرف دل مائل ہوا لیکن تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے نعت گوئی  میں ابھی تک زیادہ مشق نہیں کر سکے.


ایک دن اعلیحضرت کا دیوان پڑھا اور رجحانات بدل گۓ. نعت گوئ کی طرف دل مائل ھوا لیکن تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے نعت گوئ میں ابھی تک زیادہ مشق نہیں کر سکے.
نعت گو شعراء میں [[احمد رضا خان بریلوی]]، [[امیر مینائی]]، [[محمد علی ظہوری]]، [[مظفر وارثی]] اور [[نصیر الدین نصیر]] سے بے پناہ عقیدت ھے.[[احمد رضا خان بریلوی]]  کی درج ذیل نعت ان کی پسندیدہ نعت ہے ۔


=== اعزازات و خدمات ===
[[ وہ کمالِ حُسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں۔ امام احمد رضا خان بریلوی]]


=== مطبوعات ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


=== مشہور نعتیہ کلام  ===
* [[ان کو آتا ہے رب العلی کا سلام ۔ حسن علی خاتم | ان کو آتا ہے رب العلی کا سلام]]


=== نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ ===
* [[در نبی پہ نظر ہاتھ میں سبوۓ رسول ۔ حسن علی خاتم | در نبی پہ نظر ہاتھ میں سبوۓ رسول]]


=== مزید دیکھیے ===


=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے  ===
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[فاضل اشرفی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[عبد القادر تاباں ]] | [[ وحید القادری عارف ]] | [[ محمد الیاس حافظ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:57، 30 اگست 2017ء


_حسن علی 30 جون 1995ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ والدجمشید علی قادری ہری پور ہزارہ روزگار کے سلسلے میں پہلے راولپنڈی اور پھر لاھور منتقل ہوئے ۔ حسن علی نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ہی سے حاصل کی. پرائمری اور سیکنڈری کی تعلیم گیریژن بوائز ہائی سکول جبکہ انٹر کی تعلیم گیریژن کالج براۓ طلبا سے حاصل کی. یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاھور سے بی-ایس-سی الیکٹریکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں ایم-ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ کر رہے ہیں. اس دوران اپنے والد ہی کے زیرِ سایہ فارسی، عربی، تاریخ اور فقہ سے حتی المقدور شناسائی حاصل کی.

شاعری کی طرف رجحانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچپن سے موزوں طبع ہونے کی وجہ سے شعر سننا اور شعر کہنا بہت اچھا لگتا تھا. نو عمری ہی میں غزلوں کی مشق شروع کر دی تھی. مگر نصابی فرائض میں مشغول ہونے کی وجہ سے باقاعدہ طور پر کسی سے اصلاح نہیں لی.

نعت گوئی کا آغاز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

والد کی تربیت اور ان کے دل میں موجود عشقِ نبوی کی آگ نے انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا. طبیعت بھی کچھ موزوں واقع ہوئی تھی اور والد گرامی بھی اکثر اوقات نعتیں گنگناتے رھتے تھے. شاید یہی وجہ ہے کہ سات سال کی عمر میں قدرت نے ان کی زبان سے جو پہلا شعر نکلوایا، وہ نعتیہ ہی تھا.


اور کیا چاہیے ، مصطفی جو مل گۓ

دیکھتے ہی دیکھتے فیضانی پھول کھل گۓ


بس پھر کیا تھا. کسی نہ کسی طرح قوافی اور ردیف جوڑ کر نعت مکمل کر لی. اس نعت کے بعد ایک عرصے تک والد کی تنبیہ کے باوجود چھپ چھپ کر غزلیں پڑھتے رہے اور مشق کرتے رہے ۔ ایک دن اعلیحضرت کا دیوان پڑھا اور رجحانات بدل گۓ. نعت گوئی کی طرف دل مائل ہوا لیکن تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے نعت گوئی میں ابھی تک زیادہ مشق نہیں کر سکے.

نعت گو شعراء میں احمد رضا خان بریلوی، امیر مینائی، محمد علی ظہوری، مظفر وارثی اور نصیر الدین نصیر سے بے پناہ عقیدت ھے.احمد رضا خان بریلوی کی درج ذیل نعت ان کی پسندیدہ نعت ہے ۔

وہ کمالِ حُسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں۔ امام احمد رضا خان بریلوی

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | فاضل اشرفی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ | عبد القادر تاباں | وحید القادری عارف | محمد الیاس حافظ