حصل الشفا بخیالہ - امیرمینائی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: امیر مینائی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَصَل الشّفَا بِخَیَا لِہِ <ref> العمدہ الجزاء الاول، ص: 6 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ، بر صغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، مرکز معارف الاولیا، محکمہ اوقاف، حکومت پنجاب، دسمبر 2002، ص: 43 </ref> انکے تصور سے شفا ہوگئی
انکے وصل سے اداسی دور ہوگئی
انکی گفتگو کے سرچشمہ میٹھے ہیں
انکے جاہ و جلال کی عظیم شان ہے
انکی عطا کے جھنڈے گڑ گئے ہیں
انکی تمام صفات قابل تعریف ہیں
انکے سائے سے زمین کو عزت ملی
انکی نعلین مبارک آسمانوں کو قوت ملی
آپ اپنے کمال کی وجہ سے بلندیوں پر پہنچے
اُنہوں نے اپنے جمال سے (کفر و ضلالت) کی تاریکیوں کو دور کیا
اُن کی تمام خصلتیں خوب ہیں
ان پر اور ان کی آل پر درود بھیجو

حواشی و حوالہ جات