حصل الشفا بخیالہ - امیرمینائی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: امیر مینائی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَصَل الشّفَا بِخَیَا لِہِ <ref> العمدہ الجزاء الاول، ص: 6 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ، بر صغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، مرکز معارف الاولیا، محکمہ اوقاف، حکومت پنجاب، دسمبر 2002، ص: 43 </ref> انکے تصور سے شفا ہوگئی
وَ صَل الا سٰی بِوَصَالِہِ انکے وصل سے اداسی دور ہوگئی
عَذبت عیونُ مقالہِ انکی گفتگو کے سرچشمہ میٹھے ہیں
عظُمت شیونُ جَلالہِ انکے جاہ و جلال کی عظیم شان ہے
نصبت لَواءُ نَوَ الہِ انکی عطا کے جھنڈے گڑ گئے ہیں
حَمِدت جَمیعُ خِصَالہِ انکی تمام صفات قابل تعریف ہیں
شَرَفَ الثّرَیٰ بِظَلَالِہ انکے سائے سے زمین کو عزت ملی
سَمَکَ السَّمَاء بِنِعَالِہ انکی نعلین مبارک آسمانوں کو قوت ملی
بلغ العلی بکمالہ <ref> شیخ سعدی کا مشہور قطعہ </ref> آپ اپنے کمال کی وجہ سے بلندیوں پر پہنچے
کشف الدجی بجمالہ اُنہوں نے اپنے جمال سے (کفر و ضلالت) کی تاریکیوں کو دور کیا
حسنت جمیع خصالہ اُن کی تمام خصلتیں خوب ہیں
ان پر اور ان کی آل پر درود بھیجو

حواشی و حوالہ جات