"حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(Replaced content with "تبدیل شدہ پیج")
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|300px|link=صبیح الدین رحمانی]]
تبدیل شدہ پیج
 
{{بسم اللہ }}
 
[[زمرہ: خاص نعتیں]]
شاعر: [[ سید صبیح الدین صبیح رحمانی ]]
 
وڈیو : [[Huzoor aisa koi intezam ho jaaye ]]
 
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
 
سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے
 
 
میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
 
بلا سے پھر مری دنیا میں شام ہو جائے
 
 
تجلیات سے بھر لوں میں کاسئہ دل و جاں
 
کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
 
 
حضور آپ جو سن لیں تو بات بن جائے
 
حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے
 
 
حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
 
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
 
 
ملے مجھے بھی زبان ِ  بو صیری و جامی
 
مرا کلام بھی مقبول عام ہو جائے
 
 
مزہ تو جب ہے فرشتے یہ قبر میں کہہ دیں
 
صبیح!  مدحت خیر الانام ہو جائے
|
|}}
{{ٹکر 2 }}
 
ویب سایٔیٹ

نسخہ بمطابق 13:33، 27 نومبر 2020ء

تبدیل شدہ پیج