حفیظ تائب

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تعارف

سال بہ سال

1931: پیدائش 14 فروری

1974: ایم اے پنجابی

1978: صلو علیہ و آلہ ۔۔ اردو مجموعہ نعت

1978: سک متراں دی ۔۔ پنجابی مجموعہ نعت

1988: کینسر کی بیماری کا شکار ہوئے

1990: وسلمموا تسلیما۔۔ پنجابی مجموعہ نعت

1991: لیکچرشپ سے ریٹائرمنٹ

2007: وفات

اہم معلومات

آبائی شہر: گوجرانوالہ

پیدائش : پشاور

تعلیم : ایم اے پنجابی

نعت گوئی میں کردار

احباب کی نظر میں

احمد ندیم قاسمی حیفظ تائب کے بارے فرماتے ہیں

”میں نے فارسی، اردو اور پنجابی کی بے شمار نعتیں پڑھی ہیں، ان میں آنحضرت سے عقیدت اور عشق کا اظہار تو جابجا ملتا ہے مگر حفیظ تائب کے ہاں اس عقیدت اور عشق کے پہلو بہ پہلو میں نے جو ندرت اظہار دیکھی ہے، اس کی مثال ذرا کم ہی دستیاب ہوگی۔“


تصانیف

1۔ صلو علیہ و آلہ ۔۔ اردو مجموعہ نعت

2۔ سک متراں دی ۔۔ پنجابی مجموعہ نعت

3۔وسلموا تسلیما پنجابی مجموعہ نعت

وہی یسیں وہی طہ اردو مجموعہ نعت

5۔ مناقب

6۔ کوثریہ اردو مجموعہ نعت


ایوارڈز

1۔ تمغہ حسن کارکردگی

2۔ نقوش ایوارڈ

3۔ آدم جی ایوارڈ

4۔ ہمدرد فاونڈیشن ایوارڈ

5۔ پاکستان رائٹرز گلڈ ایوارڈ


چند اشعار

شوق و دنیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ یہ کوچہ حبیب ہے پلکوں سے چل کے آ


خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں ترے اوصافِ حمیدہ


اللہ نے پہنچایا سرکار کے قدموں میں کیا کیا نہ سکوں پایا سرکار کے قدموں میں