آپ «خالد عرفان» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 23: سطر 23:
خالد عرفان کی نعتیہ شاعری صرف نعت گو کہلوانے کے لیے نہیں کہی گئی۔ بلکہ اس میں رسول اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی کو آج کی مادّی ترقی اور سائنسی ایجادات پر فوقیت دی ہے۔ نبیٔ کریم ﷺ کی اس بصیرت اور بصارت کو جدید افکار و نظریات کے تناظر میں پیش کیا گیاہے۔ جو اللہ کے رسول نے آج سے چودہ سو سال پہلے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ارشاد فرمائے تھے۔
خالد عرفان کی نعتیہ شاعری صرف نعت گو کہلوانے کے لیے نہیں کہی گئی۔ بلکہ اس میں رسول اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی کو آج کی مادّی ترقی اور سائنسی ایجادات پر فوقیت دی ہے۔ نبیٔ کریم ﷺ کی اس بصیرت اور بصارت کو جدید افکار و نظریات کے تناظر میں پیش کیا گیاہے۔ جو اللہ کے رسول نے آج سے چودہ سو سال پہلے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ارشاد فرمائے تھے۔


خالد عرفان کی نعتوں کا ایک ایک شعر قاری سے دادوتحسین کا مستحق ہے۔ آپ نے بہت سے نعت گو شعرا کی کتب کا مطالعہ کیا ہوگا۔ میری خاطر سے خالد عرفان کے مجموعہ نعت ’’ الہام‘‘ کا ضرور مطالعہ کیجیے۔ یہ صر ف آپ کی دل و نگاہ کو ہی روشن نہیں کرے گا بلکہ آپ کی مشامِ جاں کومعطّر اور روح کی شادابی کا سبب بھی ٹھہر ے گا۔ اکثر نعت گو شعرا کی شاعری ایمان میں حرارت پیدا کرنے سے قاصر رہتی ہے۔ یہ وہ شاعری ہے جس سے قلب بھی مطمئن ہوتا ہے ایمان میں  حرارت اور وجدان میں رنگ و نور اور کیف و سرور کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔
</blockquote>
</blockquote>


براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)