"خالد عرفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
خالد عرفان کی نعتیہ شاعری صرف نعت گو کہلوانے کے لیے نہیں کہی گئی۔ بلکہ اس میں رسول اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی کو آج کی مادّی ترقی اور سائنسی ایجادات پر فوقیت دی ہے۔ نبیٔ کریم ﷺ کی اس بصیرت اور بصارت کو جدید افکار و نظریات کے تناظر میں پیش کیا گیاہے۔ جو اللہ کے رسول نے آج سے چودہ سو سال پہلے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ارشاد فرمائے تھے۔

خالد عرفان کی نعتوں کا ایک ایک شعر قاری سے دادوتحسین کا مستحق ہے۔ آپ نے بہت سے نعت گو شعرا کی کتب کا مطالعہ کیا ہوگا۔ میری خاطر سے خالد عرفان کے مجموعہ نعت ’’ الہام‘‘ کا ضرور مطالعہ کیجیے۔ یہ صر ف آپ کی دل و نگاہ کو ہی روشن نہیں کرے گا بلکہ آپ کی مشامِ جاں کومعطّر اور روح کی شادابی کا سبب بھی ٹھہر ے گا۔ اکثر نعت گو شعرا کی شاعری ایمان میں حرارت پیدا کرنے سے قاصر رہتی ہے۔ یہ وہ شاعری ہے جس سے قلب بھی مطمئن ہوتا ہے ایمان میں  حرارت اور وجدان میں رنگ و نور اور کیف و سرور کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔
</blockquote>
</blockquote>

نسخہ بمطابق 19:48، 2 ستمبر 2018ء

Khalid Irfan.jpg

اصل نام خالد عرفان ادبی پہچان بھی خالد عرفان اور تخلّص خالد ہے 9 ستمبر 1956ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔

شعری و ادبی رحجانات

خالد عرفان طنز و مزاح کے شاعر ہیں۔ ۔خالد عرفان نے لکھنے کا آغاز 1968ء میں روزنامہ ’’ جنگ‘‘ بچوں کے صفحے سے کیا۔ اس زمانے میں بھی بچوں کے لیے مزاحیہ نظمیں لکھیں۔ 1974ء میں طنز و مزاح کا پہلا مشاعرہ کراچی پریس کلب میں پڑھا۔ ابتدا میں حکومت سندھ لیبر ڈویژن اور پی ٹی وی کے کمرشل سیکشن میں ملازم رہے۔ اپنی آزاد مزاجی کی وجہ سے نوکری کو خیرباد کہہ دیا۔ فنِ کتابت کو ذریعۂ معاش بنایا، کچھ عرصہ پبلشنگ سے بھی وابستہ رہے۔ صحافتی خدمات بھی انجام دیں آج کل نیویارک ا مریکہ میں قیام ہے۔

نعت گوئی

ڈاکٹر شہزاد احمد اپنی کتاب ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا میں فرماتے ہیں

خالد عرفان کی نعتیہ شاعری صرف نعت گو کہلوانے کے لیے نہیں کہی گئی۔ بلکہ اس میں رسول اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی کو آج کی مادّی ترقی اور سائنسی ایجادات پر فوقیت دی ہے۔ نبیٔ کریم ﷺ کی اس بصیرت اور بصارت کو جدید افکار و نظریات کے تناظر میں پیش کیا گیاہے۔ جو اللہ کے رسول نے آج سے چودہ سو سال پہلے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ارشاد فرمائے تھے۔

نعتیہ مجموعہ

الہام

مشہور کلام

رسول پاک کی سیرت سے روشنی پا کر <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

تکتی رہتی ہیں رہ طیبہ مسلسل آنکھیں <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات