"خالد محمود خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 43: | سطر 43: | ||
وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہوگا | وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہوگا | ||
====روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں==== | |||
=== شراکتیں === | === شراکتیں === | ||
[[صارف:تیمورصدیقی ]] | [[صارف:تیمورصدیقی ]] |
نسخہ بمطابق 15:58، 23 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کے
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا
آپ آیئں تو میرے گھر میں اجالا ہوگا
حشر میں ہوگا وہ سرکار کے جھنڈے کے تلے
میرے سرکار کا جو چاہنے والا ہوگا
عشق سرکار کی اک شمع جلا لو دل میں
بعد مرنے کے لحد میں بھی اجالا ہوگا
جب بھی مانگو تو وسیلے سے انہی کے مانگو
اس وسیلے سے کرم اور دوبالا ہوگا
حشر میں اس کو بھی سینے سے لگایئں گے حضورﷺ
جس گنہ گار کو ہر ایک نے ٹالا ہوگا
ماہ طیبہ کی تجلی بھی نرالی ہوگی
آپ کے گرد بھی اصحاب کا بالا ہوگا
صلہ نعت نبی پائے گا جس دن خالد
وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہوگا