خلیل مارہروی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:58، 4 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
خلیل مارہروی مفتی محمد خلیل خاں برکاتی کے نام سے ایک متدین اور مقتدر شخصیت تھے اور انہوں نے تقسیم کے بعد حیدرآباد میں پہلا دینی مدرسہ قائم کیا جو آج تک فیض رسانِ خاص و عام ہے او جس کا نام جامعہ احسن البرکات ہے۔ ان کا مجموعہ نعت بھی ’’جمالِ خلیل‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آباد محمدی | بدر ساگری | بسمل آغائی | پیکر الہ آبادی | تہور زیدی | حبیب نقشبندی | خادمی اجمیری | خلیل مارہروی | درد اسعدی | ضامن حسنی | مقبول شارب