خورشید احمد
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:54، 24 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت خواں زمرہ: کراچی زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس صیبح رحمانی آپ کے جذب و مس...)
صیبح رحمانی آپ کے جذب و مستی کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ
"مجھے مدینہ طیبہ میں قیام کے دوران ایک دن معروف نعت خواں خورشید احمد نے سر راہ آلیا اور اشک بار آنکھوں کے ساتھ مجھ سے کہنے لگے کہ ہزاروں نعتیں یاد ہیں مگر یہاں حاضری کے موقع پر میری زبان سے ایک گانا ہی جاری ہوتا ہے
"تم جگ جگ جیو مہاراج ھم تیری نگریا میں آے "
میں نے ان سے کہا یہ آپ کا ذوقی معاملہ ھے آپ کی روحانی سرشاری ان کلمات سے مزید تقویت پاتی ہے آپ یہی گنگنایا کریں <ref> نعت اکیڈمی فیس بک پر ایک مکالمہ </ref>