دبستانِ فلم کے نعت نگار

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:09، 1 اگست 2023ء از ارسلان8881 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
FB IMG 1690889762997.jpg

کتاب : دبستانِ فلم کے نعت نگار

مصنف: اکرم کنجاہی

پبلشر:نعت ریسیرچ سنٹر، B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر کراچی

قیمت: 600 روپے

صفحات : 220

سال ِ اشاعت : 2023

تعارفی نوٹ : نسیم سحر

دبستانِ فلم کے نعت نگار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اکرم کنجاہی کی نئی کتاب "دبستانِ فلم کے نعت نگار" ایک بہت ہی منفرد موضوع کا احاطہ کرتی ہے اور فلم انڈسٹری کے بارے میں ایک عمومی منفی رویے کی تردید کرتی ہے۔کتاب میں فلمی گیت نگاری کے ارتقائی سفر کا جائزہ لینے کے علاوہ تقریباً پچیس شعراء کے تقدیسی نعتیہ کلام کے اقتباس دیئے گئے ہیں۔