دبستان نعت کا نیا شمارہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:56، 9 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=دبستان نعت {{بسم اللہ }} بشکریہ : صبیح رحمانی نعت ریسرچ سینٹر۔انڈیا، خلیل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Dabastan e naat.jpg

بشکریہ : صبیح رحمانی


نعت ریسرچ سینٹر۔انڈیا، خلیل آباد کی جانب سے نعتیہ ادب پر شائع ہونے والے عالمی علمی،ادبی ، تحقیقی و تنقیدی مجلہ "دبستان نعت "(مدیر ڈاکٹر سراج احمد قادری) کی رو نمائی 5 نومبر کو رام پور میں ڈاکٹر غازی امان ،انجینیر سمیع الدین علیگ ،ڈاکٹر فرقان سنبھلی،علیگڈھ , ڈاکٹر شعائر اللہ خان وجیہی اور فیروز احمد سیفی کے ہاتھوں عمل میں آئی۔حاضرین مجلس نے بے پناہ پژیرائی کی اور کہا کہ ہندوستان میں نعت کی تاریخ کے حوالے سے مجلے کو انفرادیت کا درجہ حاصل ہے۔ 768 صفحات پر مشتمل اس شمارے کوحاصل کرنے کے لیے آج ہی درج ذیل نمبر پر رابطہ قائم کر کے اپنی کاپی محفوظ کرا لیں 9415875761 چونکہ شمارہ محدود تعداد میں شائع کیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

تازہ خبریں