"دعا کبھی نہیں مانگی سو مانگ لیں اللہ (مظفر حنفی )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: پروفیسر مظفرؔ حنفی(نئی دہلی ) ﷺ دعا کبھی نہیں مانگی سو مانگ لیں اللہ کہ درد ہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[ مظفر حنفی | پروفیسر مظفرؔ حنفی(نئی دہلی ) ]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]


{{بسم اللہ }}
 
شاعر :  [[منظر حنفی ]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===




سطر 32: سطر 38:
اگر چہ ہم ہیں خود اپنی تلاش میں اللہ  
اگر چہ ہم ہیں خود اپنی تلاش میں اللہ  


{{ ٹکر 4 }}
{{ باکس 1 }}


{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}


{{ ٹکر 4 }}
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 08:22، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : منظر حنفی

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

دعا کبھی نہیں مانگی سو مانگ لیں اللہ

کہ درد ہو تو ہم آنسو بہا سکیں اللہ

ہمارے نقشِ کفِ پا ہی سدّ راہ بنے

لہو غبار اُڑاتا ہے کیا کریں اللہ

وہ ایک زحم کہ ہستی جسے کہیں ، نہ بھرا

تری عطا ہے ، کسے اتّہام دیں اللہ

نفَس نفَس ہے یقین و فما کی آویزش

قدم قدم پہ خدا ہیں کسے کہیں اللہ

الجھ گیا میرے دامن سے خار زارِ خودی

پھسل گئیں مرے ہاتھوں سے راحتیں اللہ

یہاں تو لوگ سدا نیکیاں بھُناتے ہیں

کبھی گناہ کی توفیق دے انہیں اللہ

ہر ایک شئے میں مظفر ؔخدا نظر آیا

اگر چہ ہم ہیں خود اپنی تلاش میں اللہ


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام