"دلو رام کوثری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(2 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Hindu ki Naat.jpg|link=دلو رام کوثری]]
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}


سطر 14: سطر 16:
=== احباب کی آرا ===
=== احباب کی آرا ===


[[ڈاکٹر فتح فرمان پوری ]] دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ "انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"
[[فتح فرمان پوری ]] دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ  


"انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"


=== مجموعہ کلام ===
=== مجموعہ کلام ===
سطر 23: سطر 26:
=== دلورام کوثری کے کلام  ===
=== دلورام کوثری کے کلام  ===


[[ کیا جنت البقیع کی شان رفیع ہے ]]
* [[ کیا جنت البقیع کی شان رفیع ہے ]]


[[ نئی نعت لکھوں نیا سال ہے ]]
* [[ نئی نعت لکھوں نیا سال ہے ]]


[[ ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا ]]
* [[ ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا ]]


* [[مجھے نعت نے شادمانی میں رکھا دلو رام کوثری | مجھے نعت نے شادمانی میں رکھا ]]
* [[محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر دلو رام کوثری | محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر ]]


=== مزید دیکھئے ===
=== مزید دیکھئے ===
سطر 42: سطر 48:
[http://www.urdumehfil.org اردو محفل]
[http://www.urdumehfil.org اردو محفل]


 
[[زمرہ: شعراء]]
[[ CATEGORY : نعت گو شعراء ]]
[[ CATEGORY : نعت گو شعراء ]]
[[ CATEGORY : غیرمسلم شعراء ]]
[[ CATEGORY : غیر مسلم نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: ہندو شعراء]]

حالیہ نسخہ بمطابق 01:20، 3 جنوری 2018ء

Hindu ki Naat.jpg


دلو رام کوثری (1365ھ) بھی نعت گوئی میں بہت مشہور ہوئے۔برصغیر کے مشہور صوفی پیر جماعت علی شاہ نے آپ کی شاعری سے متاثر ہوکر آپ کو ’حسان الہند‘ کا لقب دیا تھا۔آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت وشفقت اور حلم و درگزر سے بہت متاثر تھے اس لیے آپ نے انہیں ہی اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔ جیسے


کچھ عشق محمد میں نہیں شرطِ مسلماں

ہے کوثری ہندو بھی طلب گارِ محمد <ref> (محمد دین فوق،اذان تبکدہ ص24)

</ref>


احباب کی آرا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فتح فرمان پوری دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ

"انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"

مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کے کلام کا مجموعہ خواجہ حسن نظامی دہلوی نے تیسری بار 1937 میں ہندو کی نعت <ref> https://rekhta.org/ebooks/hindu-ki-naat-dillu-raam-kausari-ebooks | ریختہ پر آن لائن کتاب کا لنک </ref> کے عنوان سے شائع کروایا ۔

دلورام کوثری کے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی


شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف: ارم نقوی |

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اردو محفل