"دلو رام کوثری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 21: سطر 21:




[[ڈاکٹر فتح فرمان پوری ]] دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ ''انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"
[[ڈاکٹر فتح فرمان پوری ]] دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ "انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"


== دلورام کوثری کے کلام  ==
== دلورام کوثری کے کلام  ==

نسخہ بمطابق 21:20، 24 دسمبر 2016ء

وابسی کے ربط

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی



دلو رام کوثری

دلو رام کوثری (1365ھ) بھی نعت گوئی میں بہت مشہور ہوئے۔برصغیر کے مشہور صوفی پیر جماعت علی شاہ نے آپ کی شاعری سے متاثر ہوکر آپ کو ’حسان الہند‘ کا لقب دیا تھا۔آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت وشفقت اور حلم و درگزر سے بہت متاثر تھے اس لیے آپ نے انہیں ہی اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔ جیسے


کچھ عشق محمد میں نہیں شرطِ مسلماں

ہے کوثری ہندو بھی طلب گارِ محمد

(محمد دین فوق،اذان تبکدہ ص24)


ڈاکٹر فتح فرمان پوری دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ "انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"

دلورام کوثری کے کلام

کیا جنت البقیع کی شان رفیع ہے

نئی نعت لکھوں نیا سال ہے

ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا




حوالہ جات

اردو محفل