دل و جان مدینے میں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:10، 10 مارچ 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ ہائے نعت شاعر: محمد جاوید اقبال صفحات136:،قیمت 300: روپے ناشر:رحمانیہ کت...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: محمد جاوید اقبال

صفحات136:،قیمت 300: روپے

ناشر:رحمانیہ کتاب مرکز، لاہور۔

یہ مجموعۂ نعت <ref> https://jang.com.pk/news/697167-book-review </ref> ایک حمد اور تریسٹھ نعتوں پر مشتمل ہے۔سرکار دوعالم، محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کےحضور یہ گل ہائے عقیدت آپ ﷺ کی عُمر مبارک کے تریسٹھ برسوں کو مدِّنظر رکھتے ہوئے پیش کیے گئے ہیں۔ اس مجموعۂ نعت میں شاعر نے غزل کے پیرایہ ٔبیان میں نعتیہ شاعری کی ہے۔ انداز ِبیان سادہ ، عام فہم اور عقیدت مندانہ اسلوب کا حامل ہے۔ نعت کا ہر شعر سرورِ کونین حضرت محمد ﷺ کی تعریف و توصیف کا مظہر اور آپ ﷺ سے عقیدت و محبّت کا آئینہ دار ہے۔

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]