"دل ٹھکانہ مرے حضور کا ہے ۔ خالد محمود خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : خالد محمود خالد ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== دل ٹھکانہ میرے حضور کا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 4: سطر 4:
شاعر : [[خالد محمود خالد]]
شاعر : [[خالد محمود خالد]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== {{نعت }} ====




سطر 50: سطر 50:




 
[http://www.naatview.com/1360-2/ | ہوریہ فہیم کی آواز میں]





حالیہ نسخہ بمطابق 19:53، 16 نومبر 2018ء


شاعر : خالد محمود خالد

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دل ٹھکانہ میرے حضور کا ہے

یہ جلوہ خانہ میرے حضور کا ہے


ایک پل میں ہزاروں عالم میں

آنا جانا میرے حضور کا ہے


نعمتیں سب وہی کھلاتے ہیں

دانہ دانہ میرے حضور کا ہے


مجھ سا عاصی کہاں مدینہ کہاں

یہ بلانا میرے حضور کا ہے


روز محشر جو بخشواۓ گا

وہ بہانا میرے حضور کا ہے


حشر میں انکے ساتھ اٹھے گا

جو دیوانہ میرے حضور کا ہے


جن پہ اتری ہے آیہ تطہیر

وہ گھرانہ میرے حضور کا ہے


ذکر شامل نماز میں خالد

پنجگانہ میرے حضور کا ہے


نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| ہوریہ فہیم کی آواز میں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خالد محمود خالد